تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"war" کے متعقلہ نتائج
war کے لیے اردو الفاظ
war کے اردو معانی
اسم
- جنگ
- لڑائی
- محاربہ
- خصومت
- رزم
- رن
- پیکار
- حرب
- نبرد آزمائی
- اقوام کے ما بین یا ایک ہی قوم کے دو گروہوں کے درمیان جنگ یا مسلح تصادم
- عداوت اور خصومت یا فوجی جھڑپ کی حالت، دشمنی اور مقابلے کا کوئی عمل
- فوجی کار کردگی سے متعلق کوئی پیشہ، علم یا فن
فعل لازم
- لڑنا یا لڑائی ہونا
- دشمن بنے رہنا
- سخت مخالفت میں ہونا
صفت
- جنگ کا
- جنگ سے متعلق
- جنگ میں مستعمل یا جنگ کے باعث
war के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जंग
- लड़ाई
- मुहारबा
- ख़ुसूमत
- रज़्म
- रन
- पैकार
- हर्ब
- नबर्द-आज़माई
- अक़वाम के मा-बैन या एक ही क़ौम के दो गिरोहों के दरमियान जंग या मुसल्लह तसादुम
- 'अदावत और ख़ुसूमत या फ़ौजी झड़प की हालत, दुश्मनी और मुक़ाबले का कोई 'अमल
- फ़ौजी कार-कर्दगी से मुत'अल्लिक़ कोई पेशा, 'इल्म या फ़न
अकर्मक क्रिया
- लड़ना या लड़ाई होना
- दुश्मन बने रहना
- सख़्त मुख़ालिफ़त में होना
विशेषण
- जंग का
- जंग से मुत'अल्लिक़
- जंग में मुस्ता'मल या जंग के बा'इस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وار آفِس
جنگ سے متعلق امور سر انجام دینے والا محکمہ ، جنگی محکمہ ، محکمہء جنگ ؛ (بالخصوص) مملکت ِبرطانیہ کا وہ محکمہ جس کے ذمے فوج کا بندوبست تھا ۔
وار ہیڈ
کسی دھماکا خیز ہتھیار مثلاً میزائل یا بم یا تار پیڈو وغیرہ کا وہ سرا جس میں دھماکا خیز مواد ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (war)
war
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔