تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wag" کے متعقلہ نتائج
wag کے لیے اردو الفاظ
wag کے اردو معانی
فعل متعدی
- جنبش یا حرکت کرنا
- ادھر سے ادھر، آگے پیچھے یا اوپر نیچے ہلنا یا جنبش کرنا خصوصاً جلدی جلدی اور بار بار، جیسے کتے کی دُم
- دُم ہلانا
- سر کو اقرار یا انکار کے طور پر ہلانا
- زبان کو ہلانا، گفتگو یا گپ بازی کے لیے
فعل لازم
- دائیں سے بائیں یا ایک پہلو سے دوسرے پہلو پر ہلایا جانا خصوصاً تیزی کے ساتھ اور بار بار، جیسے سر، دُم یا زبان کا
- سفر کرنا، جانا یا آگے بڑھنا
- جھوم کر یا اٹھلا کر چلنا
- (برطانوی، عوامی) بھاگ جانا جیسے اسکول سے
- بے وجہ اسکول سے غیر حاضر رہنا
اسم
- پویہ چال
- مست چال
- ہلانے کا عمل
- جنبش
- حرکت
- مسخرہ
- ظریف
- ٹھٹھے باز
- فقرے باز
- شرارت آمیز فقرے چُست کرنے والا شخص
- ٹھٹھولیا
- دل لگی باز
wag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- जुंबिश या हरकत करना
- इधर से उधर, आगे पीछे या ऊपर नीचे हिलना या जुंबिश करना ख़ुसूसन जल्दी जल्दी और बार बार, जैसे कुत्ते की दम
- दुम हिलाना
- सर को इक़रार या इनकार के तौर पर हिलाना
- ज़बान को हिलाना, गुफ़्तुगू या गप-बाज़ी के लिए
अकर्मक क्रिया
- दाएँ से बाएँ या एक पहलू से दूसरे पहलू पर हिलाया जाना ख़ुसूसन तेज़ी के साथ और बार बार, जैसे सर, दुम या ज़बान का
- सफ़र करना, जाना या आगे बढ़ना
- झूम कर या इठला कर चलना
- (बर्तानवी, 'अवामी) भाग जाना जैसे स्कूल से
- बे-वजह स्कूल से ग़ैर-हाज़िर रहना
संज्ञा
- पोया चाल
- मस्त चाल
- हिलाने का 'अमल
- जुंबिश
- हरकत
- मस्ख़रा
- ज़रीफ़
- ठट्ठे-बाज़
- फ़िक़रे-बाज़
- शरारत-आमेज़ फ़िक़रे चुस्त करने वाला शख़्स
- ठठोलिया
- दिल-लगी-बाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِگ
مصنوعی بال یا مصنوعی بالوں کی ٹوپی جو گنجا پن چھپانے یا بھیس بدلنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، وگ
wagnerian
جرمن موسیقار رچرڈ ویگنر (م: ۱۸۸۳ء) کے اوپیروں سے متعلق یا ان جیسے خصائص کا حامل، خصوصاً ان کے وسیع سرگم کے حوالے سے۔.
وَیگََن اَڈّا
گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی ایک مخصوص جگہ جہاں سے سواریاں بھری جاتی ہیں ، مسافر گاڑیوں کا اڈا
wager of battle
تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.
wagon train
ارابوں کا سلسلہ، خصوصاً تواریخ: قطار بند ارابے جن میں شمالی امریکا کے ابتدائی آباد کار سفر کرتے تھے۔.
wager of law
تواریخ: قانون کی بازی ، ایک طرح کی عدالتی کارروائی جس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کر ے جو اس کی بے گناہی کی قسم کھاسکیں۔.
wages council
برط اجرتوں کے لیے مجلس مشاورت،آجروں اور ملازموں کے نمائندوں کی مجلس جو اجتماعی سودا کاری نہ ہونے کی صورت میں تنخواہوں کا تعیّن کرے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wag)
wag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔