تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wiggle" کے متعقلہ نتائج

wiggle

جھپک جھپک کر چلنا

waggle

ہِلْنا

wiggler

وہ شَخص جو لَڑکھَڑا رَہا ہو

woggle

چمڑے وغیرہ کاچھلّا جس میں سے اسکائوٹ کے گلے میں بندھے رومال کے سرے گزارے جاتے ہیں۔.

wiggle کے لیے اردو الفاظ

wiggle

ˈwɪɡ.əl

wiggle کے اردو معانی

فعل لازم

  • ادھر ادھر ہلانا
  • جنبش دینا
  • ایک پہلو سے دوسرے پہلو کیجانب چھوٹی چھوٹی تیز یا باقاعدہ حرکت سے چلنا یا رینگنا

فعل متعدی

  • ایک پہلو سے دوسرے پہلو کی طرف تیزی سے حرکت کرنا
  • ایک سمت سے دوسرے سمت کی طرف تیزی سے رخ بدل بدل کر چلنا اور حرکت کرنا

اسم

  • لڑکھڑاتی چال یا راستہ
  • (طباخی) مچھلی یا گھونگھوں اور مٹروں میں ملائی ملا کر تیار کیا گیا کھانا

wiggle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उधर उधर हिलाना
  • जुंबिश देना
  • एक पहलू से दूसरे पहलू कीजानब छोटी छोटी तेज़ या बाक़ायदा हरकत से चलना या रेंगना

सकर्मक क्रिया

  • एक पहलू से दूसरे पहलू की तरफ़ तेज़ी से हरकत करना
  • एक सम्त से दूसरे सम्त की तरफ़ तेज़ी से रुख़ बदल बदल कर चलना और हरकत करना

संज्ञा

  • लड़खड़ाती चाल या रास्ता
  • (तब्बाख़ी) मछली या घोंघों और मटरों में मलाई मिला कर तैयार किया गया खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wiggle

جھپک جھپک کر چلنا

waggle

ہِلْنا

wiggler

وہ شَخص جو لَڑکھَڑا رَہا ہو

woggle

چمڑے وغیرہ کاچھلّا جس میں سے اسکائوٹ کے گلے میں بندھے رومال کے سرے گزارے جاتے ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wiggle)

نام

ای-میل

تبصرہ

wiggle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone