تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wig" کے متعقلہ نتائج
wig کے لیے اردو الفاظ
wig کے اردو معانی
اسم
- سر ڈھانپنے کا مصنوعی پردہ یا بال ٹوپی، جو سر کے گنج کو چھپانے کے لیے بالخصوص مستعمل ہے لیکن آج کل بطور فیشن لباس کے ایک حصے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے
- (برطانوی، بول چال) سخت تنبیہ
- زجر و توبیخ
فعل متعدی
- مہیا کرنا
- (برطانوی، بول چال) بُرا بھلا کہنا
- ڈانٹنا
- سرزنش کرنا
wig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सर ढाँपने का मस्नू'ई पर्दा या बाल टोपी, जो सर के गंज को छुपाने के लिए बिल-ख़ुसूस मुस्ता'मल है लेकिन आज कल बतौर फ़ैशन लिबास के एक हिस्से के तौर पर इस्ते'माल की जाती है
- (बर्तानवी, बोल-चाल) सख़्त तंबीह
- ज़ज्र-ओ-तौबीख़
सकर्मक क्रिया
- मुहय्या करना
- (बर्तानवी, बोल-चाल) बुरा भला कहना
- डाँटना
- सरज़निश करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِگ
مصنوعی بال یا مصنوعی بالوں کی ٹوپی جو گنجا پن چھپانے یا بھیس بدلنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، وگ
wigwam
شمالی امریکا کے قدیم باشندوں کا قبہ نما جھونپڑا یا خیمہ جو بلّیوں پر کھالیں، چٹائیاں اور درختوں کی چھال منڈھ کر بنایا جاتا ہے۔.
وَغَیرَہا
اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔
وَیگََن اَڈّا
گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی ایک مخصوص جگہ جہاں سے سواریاں بھری جاتی ہیں ، مسافر گاڑیوں کا اڈا
wager of battle
تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wig)
wig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔