تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویگ" کے متعقلہ نتائج

ویگی

وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع

ویگ

حرکت ؛ صدمہ ؛ دھوکا ؛ دھکا ؛ سرعت ، تیزی ، جلدی ، جلد بازی

ویگانَہ

رک : بیگانہ ؛ اجنبی

ویگُو

مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں

ویگ آنا

مادّہ جانور کا مستی میں آنا، مادہ جانور کا گرم ہونا،

ویگانا

رک : بیگانہ ؛ اجنبی

وَیگََن اَڈّا

گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی ایک مخصوص جگہ جہاں سے سواریاں بھری جاتی ہیں ، مسافر گاڑیوں کا اڈا

ویْگَوْتی

جس کی رفتار بہت تیز ہو

وَیگََن والا

رک : ویگن ڈرائیو

ویْگَوَان

تیز چلنے والا، سرعت پسند، تیز گام

اردو، انگلش اور ہندی میں ویگ کے معانیدیکھیے

ویگ

vegवेग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

ویگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرکت ؛ صدمہ ؛ دھوکا ؛ دھکا ؛ سرعت ، تیزی ، جلدی ، جلد بازی
  • تندی ، زور ؛ سختی ، پانی کا سوتا دھارا یا ندی ، بہاؤ ؛ ہوا ، ہوا کا جھونکا
  • ۔ ۳۔ تیر کی رفتار ؛ پیخانہ کرنا
  • ۔ ۴۔ خوشی ، آنند ، جھکاؤ ؛ بھروسا ، یقین ؛ بڑھتی ، لال انارو ؛ ویریہ ، طاقت ؛ (فلسفہ) نیایا کے مطابق چوبیس گنوں میں سے ایک گن (خاصیت) پریم ؛ گہرا پیار (
  • ایک منی کا نام ، شکر ، شہوت نیز گابھن ہونا

فعل متعلق

  • جلدی سے

Urdu meaning of veg

  • Roman
  • Urdu

  • harkat ; sadma ; dhoka ; dhakkaa ; sraat, tezii, jaldii, jaldbaazii
  • tandii, zor ; saKhtii, paanii ka savita dhaara ya nadii, bahaa.o ; hu.a, hu.a ka jhonkaa
  • ۔ ۳۔ tiir kii raftaar ; paikhaana karnaa
  • ۔ ۴۔ Khushii, aanand, jhukaa.o ; bharosaa, yaqiin ; ba.Dhtii, laal anaaro ; viirya, taaqat ; (falasfaa) nayaayaa ke mutaabiq chaubiis guNo.n me.n se ek guN (Khaasiiyat) prem ; gahiraa pyaar
  • ek manii ka naam, shukr, shahvat niiz gaabhin honaa
  • jaldii se

English meaning of veg

Noun, Masculine

Adverb

वेग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गति या चाल में होनेवाला जोर या तेजी। जैसे नदी का वेग अब कुछ कम होने लगा है।
  • मन में होनेवाली प्रबल प्रवत्ति। मनोवेग।
  • (भौतिकविज्ञान) किसी वस्तु के दिशा विशेष में गति की रफ़्तार; किसी निश्चित दिशा में वस्तु की स्थिति के परिवर्तन की दर; (वेलोसिटी)
  • प्रवाह; धारा
  • तीव्र प्रवृत्ति
  • उत्तेजना
  • जल्दबाज़ी।

क्रिया-विशेषण

  • जल्दी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ویگی

وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع

ویگ

حرکت ؛ صدمہ ؛ دھوکا ؛ دھکا ؛ سرعت ، تیزی ، جلدی ، جلد بازی

ویگانَہ

رک : بیگانہ ؛ اجنبی

ویگُو

مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں

ویگ آنا

مادّہ جانور کا مستی میں آنا، مادہ جانور کا گرم ہونا،

ویگانا

رک : بیگانہ ؛ اجنبی

وَیگََن اَڈّا

گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی ایک مخصوص جگہ جہاں سے سواریاں بھری جاتی ہیں ، مسافر گاڑیوں کا اڈا

ویْگَوْتی

جس کی رفتار بہت تیز ہو

وَیگََن والا

رک : ویگن ڈرائیو

ویْگَوَان

تیز چلنے والا، سرعت پسند، تیز گام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone