تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"view" کے متعقلہ نتائج

w w

امریکا (I,II).

وُوں وُوں

ویسے ویسے ، توں توں ۔

wow

واو

پانی کا رنگ ؛ بڑا بادل

vow

سَوگَنْد

view

دیکْھنا

وِواہ

شادی، بیاہ

wah-wah

موسیقی: ایک صوتی اثر جوپیتل کے سازوں پر رہ رہ کر روکنے یا برقی گٹار میں پیڈل کی مدد سے ایمپلی فائر سے آنے والی آواز کو روک روک کر کیا جاتا ہے۔.

واہ واہ

مرحبا، شاباش، سبحان اللہ، ماشاء ﷲ کی جگہ

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

واو مَدَّہ

وہ واو جو کھینچ کر پڑھا جائے یا دو واو کے برابر آواز دے ، لکھنے میں اس واو پر ہمزہ دے دیا جاتا ہے مثلا ، بتاؤ ۔

واو مَوقُوف

۔آخرمیں افن اسما ہندی کے واقع ہوتا ہے جن میںواوکے قبل الف ہو۔ جیسے بھاؤ تاؤ۔ واؤ کبھی امر کے بعض صیغوں کے آخر میں آکر ان کو مصدر کردیتا ہے۔ جیسے بناؤ۔ بہاؤ۔ کبھی کلمات ہندی کے آخرمیں نسبت کے واسطے آتاہے جیسے پچھیاؤ۔(پچھم کی ہوا) کبھی بعض مصادر

واو بَیانِ ضَمَّہ

(قواعد) وہ واؤ جو لفظ کے آخر میں آتا ہے اور اس سے پہلے ہمیشہ پیش ہوتا ہے یہ معروف اور مجہول دونوں طرح آتا ہے ۔

واو صَحِیح

وہ واو جو اصل تلفظ کے ساتھ ادا ہوتا ہے یعنی مجہول یا معروف نہ ہو ؛ جیسے : والد ، نواب ، دیوار وغیرہ میں ۔

واؤ مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خوب وغیرہ میں (خصوصاً فارسی زبان میں) واو غیر ملفوظی، واو اشمام ضمہ

واو مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خواب وغیرہ میں (خصوصا ً فارسی زبان میں) ، واو غیر ملفوظی ، واو اشمام ضمہ ۔

واؤ مَعْرُوف

۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

view halloo

غل جو لومڑی کو آڑ سے نکل کر بھاگتے ہو ئے دیکھ لینے پر مچا یا جائے:

واو عاطِفَہ

وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔

واو تَمِیز

(قواعد) عربی زبان کا وہ واو جو ہمیشہ اسم عمر مسکن الاوسط کے آخر میں آتا ہے اور غیر ملفوظ ہوتا ہے ، وہ واو جوتقطیع میں شمار نہیں کیا جاتا ۔

واؤِ عَطْف

use of و as conjunction and

واو عَط

رک : واو عاطفہ ، وہ واو جو دو لفظوں کے درمیان ان کو ملانے کے لیے آئے یہ ’’ اور‘‘ کا مفہوم دیتا ہے ، اسے واو مجہول کی طرح پڑھا جاتا ہے ۔

واؤِ عاطِفَہ

use of و as conjunction and

واو مُصَرَّح ضَمَّہ

وہ واو جو لفظ کے درمیان میں آتا ہے اور اکثر ملفوظ نہیں ہوتا ، یہ اپنے ماقبل ضمہ کی نشاندہی کرتا ہے جیسے اولوالعزم میں ۔

واہ واہ پَڑ نا

تعریف و توصیف ہونا

وہ وہ

ایسا ایسا ، ایسی ایسی ؛ بہت ، بہت زیادہ (کسی چیز کی تعریف کرنے کے لیے یا شدت کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

واو اَصلی

وہ واو جس کا فارسی الفاظ میں غیر ملفوظ کرنا ناجائز مگر اُردو الفاظ میں جائز ہے ، یہ فارسی لفظ کے آخر میں آتا ہے جیسے : پہلو ، ابرو ۔

واو ساکِن

(قواعد) رک : واو لین ۔

واؤ مَجْہُول

وہ واو جس سے پہلے ضمۂ خالص نہ ہو، جیسے: چور، مور وغیرہ میں

واوڑَنگ

چاول کی ایک قسم

واو مَخلُوطی

وہ واو جو خصوصا ًاُردو زبان کے لفظ کے درمیان میں حرف مضموم کے بعد آتا ہے ، جیسے : سوانگ وغیرہ میں ۔

واویلا پَڑنا

نالہ و فریاد ہونا ، شور مچنا ۔

viverrid

خاندان Viverridae زبادیہ کا کوئی پستانیہ ، جیسے مشک بلاؤ ، شغارہ، بعض درجہ بندیوں کے مطابق نیولا بھی اسی خاندان میں شامل ہے۔.

vowelled

حرف علت

vividness

شوخی

viewfinder

منظر بیں، کیمرے میں نصب شیشہ جو یہ دکھاتا ہے کہ فوٹو لیتے وقت عدسے نے کتنے ر قبے کا احاطہ کیا ۔.

wave equation

موجی مساوات ، تفرقی مسا وات جو حرکت کی خصوصیات کو امواج کے حوالے سے ظاہر کرے۔.

vivify

واضِح

vividly

صَفائی

vowel gradation

مصوّتی درجہ بندی، ر ک: ABLAUT۔.

wave function

موجی تفاعل، جو کسی موجی مساوات کا تعیّن بھی کرے اور موج کے خصائص بھی ظاہر کردے۔.

weaver-bird

بیا

وِوادی

جھگڑال، فسادی، ببادی

viva voce

بول کر

weaver's knot

بُننے والے کی گرہ، جو تھوڑی دیر کے لیے کسی اور گرہ کے حلقے میں لگائی جائے ۔.

واوَیلا بُلَند کَرنا

فریاد کرنا ، دہائی دینا ۔

weaved

waved

لَہْرِیَہ

vivid

شوخ

وِواد

مقدمہ، عدالتی چارہ جوئی، بحث مباحثہ، لفظی تنازع، تکرار، جھگڑا، گالی گلوچ

vaward

براول

weeviled

گھن کھایا

viewless

غائِب

waveless

بے لہر

waviness

لہریا پَن

vivifier

جان آفرین

vowelize

حروف علّت لگانا، مصوتوں کی نشاندہی کرنا ( عربی، عبرانی یا شارٹ ہینڈ وغیرہ میں) اعراب لگانا۔.

vividnes

شوخی

view کے لیے اردو الفاظ

view

vjuː

view کے اردو معانی

  • دیکْھنا
  • غور کرنا
  • جائِزَہ لینا
  • جانچْنا
  • سَمَجْھنا
  • غَور
  • مَنشا
  • مَنظر
  • نَظارَہ
  • قَصْد
  • تاک

view के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • देखना
  • ग़ौर करना
  • जाइज़ा लेना
  • जाँचना
  • समझना
  • ग़ौर
  • मंशा
  • मंज़र
  • नज़ारा
  • क़स्द
  • ताक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (view)

نام

ای-میل

تبصرہ

view

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone