تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ve" کے متعقلہ نتائج

وَا

برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا

ویں

(دکن) وہ

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

ویگی

وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

واؤ

حرف ’’و ‘‘کا ملفوظی املا (رک : واو) ۔

ve

بول چال: (عموماً اسمائے ضمیر کے بعد جیسے I've; they 've).

vie

برتری کے لیے کوشش کرنا

via

بَراہ

وو

(ھ) ضمیر غائب۔ وہ کی جمع۔ وے، ویسا

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

vee

V انگریزی حروف تہجّی کا بائیسواں حرف ۔.

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

وَیں

رک : وہیں جو درست املا ہے ۔

وہیں

اسی جگہ۔ اسی مقام پر۔مخصوص جگہ کے لئے

وَہاں

اُس جگہ، اُس مقام پر، اُدھر، اُس طرف، جگہ پر، اُسی طرح، اُسی صورت سے، اُسی کے ساتھ ساتھ

وَہی

وہی، اُس ہی، خاص کردہ، خصوصیت سے وہ

والائی

والا کا اسم کیفیت، بزرگی، بزرگواری، بلند پایہ ہونا، بڑائی

وا کُوں

رک : وا کو۔

والو

owner, doer

والا

کنگن ، کڑا ، کان کا بالا

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

وَحْی

(کنایۃً) وہ کلام جس سے انکار کرنے کی گنجائش نہ ہو

ve day

۸ مئی (۱۹۴۵ء) یعنی وہ دن جب دوسری عالمی جنگ میں اتحادیوں کو یورپ میں فتح ہوئی۔.

واعی

निरीक्षक, निगहबान, याद रखने- वाला।

واہ

تعریف و توصیف کے لیے مستعمل، کیا خوب، کیا کہنے، مرحبا، شاباش، چہ خوش، بہت عمدہ

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

وے دِن گَئے

وہ دن گزر گئے ، وہ زمانہ اب نہیں رہا ، پہلی سی بات یا حالت اب نہیں رہی ۔

وَیْح

साधु, अहो, खूब, हाय, हा हंत, डाँट- फटकार ।

وَفائی

وفاداری، وفا، خلوص

وائے

(رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ) کلمہء افسوس ہائے ، افسوس وغیرہ ، آزار یا رنج و الم کے اظہار میں زبان پر آتاہے ۔

وانھ

بازو ، بانھ

وَفی

تمام، کامل، پورا

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

vendee

خَرِیدار

ویرا

ویرنا ، پیرا ، کوانیڑ (کنیرط) نائی ، بوائی کاہل

ویری

رک : بیری ؛ بیر کا درخت

ویتی

اُتنی

وَئی

(عو) عموماً اپنے ہم عمروں کو مخاطب کرنے کا ایک کلمہ، بھئی

vedda

ویدا، سری لنکا کے قدیم باشندوں کا کوئی فرد۔.

veda

( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.

ویدھا

برہمن، بہمن

ویدھی

سوراخ کیا ہوا، چھیدا ہوا

verruca

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

ویتنا

رک : اُتنا

ویسوا

رک : بیسوا ؛ ویشیا

وینُو

بانس ؛ سرکنڈا ؛ بین ؛ بانسری

ویگُو

مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں

veto

مُسْتَرَد

vena

نَرمی

ویدْنا

وہ علم جو حصوں کے ذریعہ حاصل ہو، آزاد، احساس، ادراک، بیماری، تکلیف

vendetta

خاندانی دشمنی

vedic

ویدی ، ویدوں سے متعلق۔.

ویدھنا

چھیدنا، سوراخ کرنا، چبھونا، پرونا، بیدھنا

verbally

لفظوں میں

ve کے لیے اردو الفاظ

ve

-v

ve کے اردو معانی

  • بول چال: (عموماً اسمائے ضمیر کے بعد جیسے I've; they 've).

ve के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बोल चाल: (उमूमन असमा-ए ज़मीर के बाद जैसे I've; they 've)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ve)

نام

ای-میل

تبصرہ

ve

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone