تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"usa" کے متعقلہ نتائج
usa کے لیے اردو الفاظ
usa کے اردو معانی
- United States of America (ریاستہائے متحدہ امریکا).
- امریکا United States Army ( بری افواج).
usa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- United States of America (रयासतहाए मुत्तहदा अमरीका)
- अमरीका United States Army ( बरी अफ़्वाज)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُسانا
(بغیر نمک مرچ وغیرہ کے) اُبالنا، جوش دینا، جیسے : چنے کی گھنگنیاں اُسانا، سنگھاڑے یا شکرقند اُسانا
usance
رواجی مہلت، غیر ملکی مبادلہ بذریعۂ ہنڈی کی ادایگی کے لیے جو مہلت تجارتی رواج کے مطابق دی جائے۔.
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
عُصَیَّہ
چھوٹا عصا، (طب) سلاخ کی شکل کا جرثومہ ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے.
اُوسائے کامی
(کشتی) جب مد مقابل کو ۳۰ سیکنڈ تک فرش پر پشت کے بل دبائے رکھا جائے تو اسے اوسائے کامی کہا جاتا ہے.
عُصَیَّۂ قُولُونی
(طب) رودہ پنجم یا خمدار آنت میں داخل ہونے والا عصیہ جس سے التہاب مرارہ یا پتّے کی سوجن کا مرض لاحق ہوتا ہے.
عُصارَۂ غافِث
غافث (ایک خاردار روئیدگی) کا عرق جسے دھوپ میں سُکھا کر بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، یہ گرم و خشک ہے اور اس کا مزہ کڑوا ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (usa)
usa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔