تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُصارَہ" کے متعقلہ نتائج

عُصارَہ

نِچوڑا ہوا پانی یا عرق، رس، شیرہ

عُصارَۂ غافِث

غافث (ایک خاردار روئیدگی) کا عرق جسے دھوپ میں سُکھا کر بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، یہ گرم و خشک ہے اور اس کا مزہ کڑوا ہوتا ہے.

عُصارَۂ اَن٘گُور

ان٘گور کا عرق ، ان٘گور کا افشردہ.

عُصارَۂ ریوَنْد

ریوند کے درخت کا عرق ؛(طِب) ایک زرد مائل بہ سرخی دوا کا نام جو پہلے درجہ میں حار اور مسہل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُصارَہ کے معانیدیکھیے

عُصارَہ

'usaara'उसारा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

عُصارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نِچوڑا ہوا پانی یا عرق، رس، شیرہ
  • خلاصہ، جوہر
  • نچوڑی ہوئی چیز کا پھوک
  • کاپی کا کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق سے تیّار کِیا جاتا اور اہار کہلاتا ہے، اس مسالے کی وجہ سے کاپی چھاپے کے پتّھر پرجمتی ہے، اُشارہ

Urdu meaning of 'usaara

  • Roman
  • Urdu

  • nicho.Daa hu.a paanii ya arq, ras, sheraa
  • Khulaasaa, jauhar
  • nacho.Dii hu.ii chiiz ka phuuk
  • kaapii ka kaaGaz rangne ka masaala jo nasha satya aur riivnad ke arq se tiiXyaar kyuu jaataa aur ahaar kahlaataa hai, is masaale kii vajah se kaapii chhaape ke patthাra prijmtii hai, ushaaraa

English meaning of 'usaara

Noun, Masculine

'उसारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'ओसारा'
  • किसी पेड़ के पत्तों आदि का कुचल कर निकाला हुआ रस जो धूप या आग में जमा लिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُصارَہ

نِچوڑا ہوا پانی یا عرق، رس، شیرہ

عُصارَۂ غافِث

غافث (ایک خاردار روئیدگی) کا عرق جسے دھوپ میں سُکھا کر بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، یہ گرم و خشک ہے اور اس کا مزہ کڑوا ہوتا ہے.

عُصارَۂ اَن٘گُور

ان٘گور کا عرق ، ان٘گور کا افشردہ.

عُصارَۂ ریوَنْد

ریوند کے درخت کا عرق ؛(طِب) ایک زرد مائل بہ سرخی دوا کا نام جو پہلے درجہ میں حار اور مسہل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُصارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُصارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone