تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"united" کے متعقلہ نتائج
united کے لیے اردو الفاظ
united کے اردو معانی
- مُتَّفِق
- مُتَّحِدَہ
- مُتَّحِد
- شامِل
- شَرِیک
united के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुत्तफ़िक़
- मुत्तहिदा
- मुत्तहिद
- शामिल
- शरीक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
united kingdom
مملکت متحدہ، بر طانیۂ عظمٰی اور شمالی آئر ستان ( ۱۹۲۲ء تک بر طانیۂ عظمٰی اور آئر لینڈ).
united provinces
تواریخ: متحدہ صوبہ جات وہ سات صوبے جو ۱۵۷۹ء میں متحد ہوئے تھے اور جن کے اتحاد سے نیدرلینڈز کی جمہو ریہ کی بنیاد پڑی۔.
united reformed church
متحدہ اصلاح یافتہ کلیسا،جو ۱۹۷۲ء میں انگلستان میںPresbyterian (شیوخی) اور Congregational (ادغامی) کلیسائوں کے اتحادسے وجود میں آیا۔.
united states
ریا ستہائے متحدہ امریکا، وفاقی جمہو ریہ جو شمالی امریکا بشمول الاسکا اور ہوائی کی پچاس ریاستوں پر مشتمل ہے۔.
united nations
اقوام متحدہ (ابتدامیں ۱۹۴۲ء میں) و ہ ملک جو دوسری عالمی جنگ میں محوری طا قتوں کے خلاف متحد تھے؛ بعد میں ان ممالک اور بہت سے دوسرے امن کے متلاشی ملکوں کی بین الا قوامی تنظیم۔.
اَنتْڑی
آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے
اَنْتْڑی کا بَل کھولنا
فاقے کے بعد خوب پیٹ بھر کے کھانا، کافی دن کے فاقہ کے بعدر شکم سیر ہو کے کھانا
اِینٹ دَھمَک
بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (united)
united
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔