تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنتْڑی" کے متعقلہ نتائج

اَنتْڑی

آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

اَنتْڑیاں جَلنْا

نہایت بھوک لگنا

شَیطان کی اَنتْڑی

رک : شیطان کی آن٘ت .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنتْڑی کے معانیدیکھیے

اَنتْڑی

a.nt.Diiअँतड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: چھوٹی آنت

  • Roman
  • Urdu

اَنتْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے

Urdu meaning of a.nt.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • aan॒ta, chhoTii aan॒ta, phuzlaa Khaarij karnevaalii aantoh taviil Khamiidaa naalii jis me.n Gizaa haazma ke baad phuzlaa kii shakl me.n rahtii hai

English meaning of a.nt.Dii

Noun, Feminine

अँतड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राणियों के पेट की वह लंबी नली जिसमें उसके द्वारा खाई गई वस्तुओं का चयापचय होता है, छोटी आँत, ताँत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنتْڑی

آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

اَنتْڑیاں جَلنْا

نہایت بھوک لگنا

شَیطان کی اَنتْڑی

رک : شیطان کی آن٘ت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنتْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنتْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone