تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"untied" کے متعقلہ نتائج

untied

بے بندھا ، کھلا، ناوابستہ۔.

united

مُتَّفِق

united reformed church

متحدہ اصلاح یافتہ کلیسا،جو ۱۹۷۲ء میں انگلستان میںPresbyterian (شیوخی) اور Congregational (ادغامی) کلیسائوں کے اتحادسے وجود میں آیا۔.

united provinces

تواریخ: متحدہ صوبہ جات وہ سات صوبے جو ۱۵۷۹ء میں متحد ہوئے تھے اور جن کے اتحاد سے نیدرلینڈز کی جمہو ریہ کی بنیاد پڑی۔.

united kingdom

مملکت متحدہ، بر طانیۂ عظمٰی اور شمالی آئر ستان ( ۱۹۲۲ء تک بر طانیۂ عظمٰی اور آئر لینڈ).

united with

واصِل

united states

ریا ستہائے متحدہ امریکا، وفاقی جمہو ریہ جو شمالی امریکا بشمول الاسکا اور ہوائی کی پچاس ریاستوں پر مشتمل ہے۔.

united nations

اقوام متحدہ (ابتدامیں ۱۹۴۲ء میں) و ہ ملک جو دوسری عالمی جنگ میں محوری طا قتوں کے خلاف متحد تھے؛ بعد میں ان ممالک اور بہت سے دوسرے امن کے متلاشی ملکوں کی بین الا قوامی تنظیم۔.

united brethren

کلیسا: برادرانِ متحد، Moravian فرقے کا ایک نام۔.

اَنتْڑی

آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

اَنتْڑِیوں

انتڑی کی جمع، انتڑیاں کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اَنتْڑِیوں کا قُلْ ہُوَ اللہ پَڑْھنا

بے حد بھوک لگنا

اَنتْڑِیوں میں بَل پَڑْنا

ہنسی میں بے قابو ہو جانا، بہت تیز ہنسی آنا

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنْتْڑِیاں مَسوس کَر رَہ جانا

(چار ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

untidiness

بھوہڑ پن

antediluvian

طوفان نوح سے پہلے کا ۔.

اَنتْڑیاں جَلنْا

نہایت بھوک لگنا

antidepressant

کسل مندی دور کرنے والی دوا یا ذریعہ، دافع کساد.

اَنْتْڑی کا بَل کھولنا

فاقے کے بعد خوب پیٹ بھر کے کھانا، کافی دن کے فاقہ کے بعدر شکم سیر ہو کے کھانا

untidy

بے قَرینَہ

antidote

نوش

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

اَنتْڑِیوں میں آگ لَگْنا

بہت بھوک لگنا

antidotal

تِرْیاقی

antedate

کی تاریخ سے پہلے تاریخ پر واقع ہونا۔.

entoderm

اندرُونی جِلد

آنٹ دینا

سونا چاندی پرکھنے کے لئے لکیر دینا

اِنْتِداب

گرفت، پکڑ، تسلط، دباؤ

آن توڑْنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

اَنْٹی دینا

گردن پکڑ کر ڈھکیلنا، گردنی دینا، گردن ناپنا

آن٘ٹی دینا

کشتی میں ٹان٘گ اڑانا، تن٘گڑی مارنا، مقابل کی گردن میں ہاتھ ڈال کر کولھے پر اٹھا لینا

اِینٹ دَھمَک

بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

untied کے لیے اردو الفاظ

untied

ʌnˈtaɪ

untied کے اردو معانی

صفت

  • بے بندھا ، کھلا، ناوابستہ۔.

untied के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बे बंधा , खिला, ना वाबस्ता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (untied)

نام

ای-میل

تبصرہ

untied

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone