تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"union" کے متعقلہ نتائج
union کے لیے اردو الفاظ
union کے اردو معانی
- اَنْجُمَنْ
- اِمْتِزاج
- اِتِّفاق
- اِتِّحاد
- شیرازہ بندی
- یَگانْگَت
union के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंजुमन
- इम्तिज़ाज
- इत्तिफ़ाक़
- इत्तिहाद
- शीराज़ा-बंदी
- यगानगत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُوت
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
طُوطی
ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی
ٹُوٹ رَہْنا
کام کر کر کے تھک جانا ؛ غریب ہوجانا ، مفلس ہو جانا ؛ اعضا شکنی ہونا ، درد ہونا ، جدا ہو جانا ، علیحدہ ہو جانا
ٹُوٹ ٹُوٹ کَر کے گِرنا
(کسی کی طرف) شدت سے مائل ہونا ، انتہائی شوق سے کسی کا طلبگار ہونا ، رک : ٹوٹ کر گرنا.
طُوطَکی
ایک قسم کا رنگ جو پہلے پختہ نیل پھر ہلدی کے رن٘گ میں اور پھر لیمو کے عرق میں کپڑے وغیرہ کو غوطہ دینے سے پیدا ہوتا ہے.
ٹوٹَم
مظاہرفطرت میں سے کوئی چیز، خصوصاً کوئی جانور یا پودا، جسے شمالی افریقہ کے دیسیوں کے کسی قبیلے نے باہمی تعلق کے اعتقاد کی بنا پر اپنا نشان قرار دیا ہو، ٹوٹم کی شبیہ یا بت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (union)
union
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔