تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹ کَر

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹُوٹ کَر چاہْنا

گہری محبت کرنا، بہت زیادہ چاہنا، ٹوٹ کر محبت کرنا، بے پناہ عشق کرنا

ٹُوٹ کَر کھانا

ٹُوٹ کَر بَرَسنا

ٹُوٹ کَر کے گِرْنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا۔

ٹُوٹ پُھوٹ کَر ایک ہونا

مل کر ایک جان ہوجانا ، ریزہ ریزہ ہوکر آمیزہ بن جانا یا گھل مل جانا ۔

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر

رک : ٹوٹ کر

ٹُوٹ ٹاٹ کَر بَرابَر ہو جانا

شکستہ و برباد ہوجانا ، نیست و نابود ہوجانا ، منتشر ہو جانا.

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

شدت سے مین٘ھ برسنا، موسلا دھار بارش ہونا

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر کے گِرنا

(کسی کی طرف) شدت سے مائل ہونا ، انتہائی شوق سے کسی کا طلبگار ہونا ، رک : ٹوٹ کر گرنا.

لَفْظ ٹُوٹ ٹُوٹ کَر نِکَلْنا

کسی لفظ کا مُن٘ھ سے اس طرح نکلنا کہ ہر حرف الگ ہوجائے ، لفظ کا اٹک اٹک کر یا مشکل سے نکلنا یا ادا ہونا.

ٹُوٹ ٹُوٹا کَر

ٹوٹ ٹاٹ کر ، تباہ و برباد ہوکر

دِل ٹُوٹ کَر آنا

بے اختیاری سے مائل ہونا ، دل و جان سے عاشق ہونا ، والہ و شیدا ہونا.

ٹُوٹ پُھوٹ کَر مِلْنا

۔ایک جان ہوکر ملنا۔ ریزہ ریزہ ہوکر آمیز ہونا۔ ؎

موتی ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

بہت آنسو بہائے جانا

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

دِل کا ٹُوٹ کَر آنا

بے اختیار عاشق ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹ کَر کے معانیدیکھیے

ٹُوٹ کَر

TuuT karटूट कर

موضوعات: عوامی

ٹُوٹ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.
  • بڑی کوشش و محنت سے ، بمہ تن مصروف ہوکر ، جان توڑ کر ۔
  • تپاک سے ، جوش و خروش کے ساتھ ، گرم جوشی کے ساتھ۔ .
  • ﴿کسی سے﴾ قطع تعلق کرکے ، کٹ کر ۔
  • ۔۱۔(عو) نہایت شدّت سے۔ کثرت سے۔ رات کو ایسا ٹوٹ کر دست آیا کہ سارے ہوش وحواس جاتے رہے۔ ۲۔دیکھو ٹوٹ کے برسنا۔ ۳۔بڑی کوشش سے۔ ہمہ تن مصروف ہوکر۔ یہ خدمت گار ٹوٹ ٹوٹ کر کام کرتا ہے۔ ۴۔کسی ایک طرف سے قطع تعلّق کرکے۔ گواہ اس فریق سے ٹوٹ کر ادھر آگیا۔

English meaning of TuuT kar

Adverb

  • intensely

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone