تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"um" کے متعقلہ نتائج

um

اوں ، بولنے کے دوران ہچکچاہٹ یا وقفہ کا اظہار۔.

اُمِّید

آرزو، خواہش، تمنا

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

اوم

(ہندو) ہندو تشلیت (شنو، وشنو اور برھما) کا پاک نام (پوجا اور وید خوانی وغیرہ سے پہلے مستعمل) ایشورکا سب سے مقدس نام

اُم خَبائِث

رک: ام الخبائث .

اُمڈا

بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا

اُمُّ الْوَلَد

(لفظاً) بیٹے کی ماں ، (فقہ) وہ کنیز جس کے بطن سے اس کے آقا کا بچہ پیدا ہو .

اُمَنگْنا

خوشی سے جوش میں آنا ، بڑھنا ، ابھرنا.

اُمَّہ

اُمُّ الْقُریٰ

(لفظاً) تمام شہروں کی ماں، (مراداً) مکہ معظمہ

اُمُّ الْجَیش

پرچم ، جھنڈا

اُمُّ الْاُمَم

روما (جسے قدامت کے اعتبار سے دوسری قوموں کی ماں کہا گیا ہے) .

اُمُّ الْاَولاد

ہر بال بچوں والی عورت کے لیے احتراماََ مستعمل

اُمُّ الْبِلاد

(لفظاً) قدیم ترین شہر، (مراداً) مکۂ معظمہ کا لقب

اُمُّ الْاَمرْاض

امراض کی ماں، بیماریوں کی جڑ، وہ بیماری جس سے اور بیماری یا بیماریاں پیدا ہوجاتی ہیں

اُمْلی

وہ موضع یا مزروعہ اراضی جو زمینداروں کو بعوض ان کےعطا ہو.

اُمُّ الْاَئِمَّہ

لفظاََ: اماموں کی ماں، (مراداً) حضرت فاطمہ کا لقب جو پیغمبر اسلام کی بیٹی اور امام حسن اور امام حسین علیہماالسلام کی والدہ تھیں

اُمُّ الْاَجْساد

(کیمیا) پارہ ، سیماب .

اُمْگا

ابھرا ہوا،ابھار پرآیا ہوا .

اُمُّ الْقُرْآن

کلام اللہ کی پہلی سورۃ جو کلمہۂ 'الحمد' سے شروع ہوتی ہے، الحمد کا سورہ ، سورہۂ فاتحہ .

اُمَرائی

امیری، دولت مندی یا شاہی

اُمِّ وَلَد

رک: ام الولد.

umbrella

چھاتا

اُمَنڈنا

شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .

اُمَنا

عدالت دیوانی ہیں مدیوں ڈگری کی جائداد قرق کرنےاورجانچنے والےعہدہ دار، امین کےعہدے پرمامور اصحاب .

اُمَرا

دولتمند لوگ، اہلِ ثروت

اُمُّ الْبَنِین

(لفظاً) کئی بیٹوں کی ماں ، (مراداً) حضرت علی کی دوسری اہلیہ کی کنیت جن سے بی بی فاطمہ کی وفات کے بعد عقد کیا تھا اور ان کے بطن سے حضرت عباس علمدار اور دوسرے متعدد فرزند پیدا ہوئے .

اُمُّ اْلکِتاب

سورہۂ فاتحہ .

اُمُّ الجَرائِم

اُمَڈْنا

رک: اُمنڈنا

اُمُّ اْلاَلْسِنَہ

زبانوں کی ماں، (مراداََ) اصل زبان جس سے دوسری زبانیں مشتق ہوں

اُمُّ الْخَراب

الو کی مادہ .

اُمَنگ

جوش، ولولہ، ترنگ

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

اُمَّتی

ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .

اُمِّ مِلْدَم

umbra

چھایا

اُمُّ الْاِنْسان

حضرت حوا کا لقب جو حضرت آدم کی زوجہ تھیں .

اُمَگْنا

رک : اُمنْگنا .

اُمَسْنا

اوپر کواچکنا،ابھرنا.

اُمُّ المومِنِین

(لفظاً) مومنین کی ماں

اُمِ رَضاعی

کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو .

اُمید سے

اُمِ غِیلاں

خاردار جھاڑی، ببول

اُمْراو

رک: امرا (طور جمع) .

umpire

فَیصَل

اُمِّ جافِیہ

ایک سخت جھلّی جو دماغ میں ہوتی ہے

اُماہْنا

خواہش پر ابھارنا ، امنگیں پیدا کرنا .

اُمیٹْھنا

مروڑنا ، بل دینا .

اُمِّ حَنونَہ

ایک نرم جھلّی جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر امّ جافیہ کے نیچے ہوتی ہے

اُمْٹِھنا

بل کھانا، بل کھایا ہوا ہونا .

umbo

حید، ڈھال کا درمیانی حصّہ جو گھنڈی کی شکل میں ابھرا ہوتا ہے ۔.

اُمّات

اُمُور

متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات

اُمِیدواری

انتخاب کے لیے کھڑے ہونے کی کیفیت یا حالت

اُمِّ صْبْیان

رک: ام الصبیان .

umbrage

چھاؤں

اُمِّیْن

گیہوں اور جَو جو پکنے سے پہلے ہی کاٹ لیے جائیں.

umbered

ایک معدنی شے

اُن٘بُوبی

انبوب (رک) سے منسوب : نلکی دار ، جیسے انبوبی کنْواں (= ٹیوب ویل).

um کے لیے اردو الفاظ

um

əm

um کے اردو معانی

فجائیہ

  • اوں ، بولنے کے دوران ہچکچاہٹ یا وقفہ کا اظہار۔.

um के उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • ओं , बोलने के दौरान हिचकिचाहट या वक़फ़ा का इज़हार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (um)

نام

ای-میل

تبصرہ

um

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone