تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمُّ المومِنِین" کے متعقلہ نتائج

اُمُّ المومِنِین

(لفظاً) مومنین کی ماں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمُّ المومِنِین کے معانیدیکھیے

اُمُّ المومِنِین

umm-ul-mominiinउम्म-उल-मोमिनीन

اصل: عربی

واحد: اُمَّہاتُ الْمُومِنِین

موضوعات: اسلام

اُمُّ المومِنِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (لفظاً) مومنین کی ماں

    مثال - پھر حلیمہ ام المومنین خدیجہ کے عہد میں آئیں۔ - حضرت ام المومنین بی بی ام سلمہ فرماتی ہیں۔

  • (مراداً) پیغمبر محمد صلعم کی ہر زوجہۂ مطہرہ کا لقب

English meaning of umm-ul-mominiin

Noun, Feminine, Singular

  • (Lexical) the mother of all Muslim
  • any one of Prophet Muhammad's wives

उम्म-उल-मोमिनीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • (शाब्दिक) मुसलमानों की माँ

    उदाहरण - फिर हलीमा उम्म-उल-मुमेनीन ख़दीजा के अहद (काल/समय) में आईं

  • (अर्थात) पैग़ंबर मोहम्मद साहब की हर एक पत्नि का उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمُّ المومِنِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمُّ المومِنِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone