تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"um" کے متعقلہ نتائج
um کے لیے اردو الفاظ
um کے اردو معانی
فجائیہ
- اوں ، بولنے کے دوران ہچکچاہٹ یا وقفہ کا اظہار۔.
um के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- ओं , बोलने के दौरान हिचकिचाहट या वक़फ़ा का इज़हार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اوم
(ہندو) ہندو تشلیت (شنو، وشنو اور برھما) کا پاک نام (پوجا اور وید خوانی وغیرہ سے پہلے مستعمل) ایشورکا سب سے مقدس نام
اُمڈا
بھر کر اوپر آنا، اوپر آکر بہنا، بہ چلنا، اٹھ کر پھیلنا، چھانا، گھیرنا، بادل گھیرنا، سپاہ کی زیادتی ہونا، تیش میں آنا، جوش میں آنا
اُمُّ الْاَمرْاض
امراض کی ماں، بیماریوں کی جڑ، وہ بیماری جس سے اور بیماری یا بیماریاں پیدا ہوجاتی ہیں
اُمُّ الْاَئِمَّہ
لفظاََ: اماموں کی ماں، (مراداً) حضرت فاطمہ کا لقب جو پیغمبر اسلام کی بیٹی اور امام حسن اور امام حسین علیہماالسلام کی والدہ تھیں
اُمُّ الْقُرْآن
کلام اللہ کی پہلی سورۃ جو کلمہۂ 'الحمد' سے شروع ہوتی ہے، الحمد کا سورہ ، سورہۂ فاتحہ .
اُمَنڈنا
شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .
اُمَنا
عدالت دیوانی ہیں مدیوں ڈگری کی جائداد قرق کرنےاورجانچنے والےعہدہ دار، امین کےعہدے پرمامور اصحاب .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (um)
um
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔