تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ugly" کے متعقلہ نتائج

ugly

بَد رَنْگ

ugly duckling

بھدّا بطو نگڑا، کوئی فرد یا شے جو تمام توقعات کے بر عکس خوبصورت اور با صلاحیت وغیرہ ثابت ہو ( یہ تلمیح ڈنمارک کے ادیب ، ہانز کرسچین اینڈرسن کی ایک کہانی سے ماخوذ ہے ).

ugly customer

ٹیڑھا آدمی، نا گوارشخص ۔.

اُنگْلِیاں

دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

اُنْگِْلیوں

انگلی (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں ، اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل۔

agley

اسکاچ:ٹیڑھا ، ترچھا، بینڈا ، کج مج۔.

اُنگْلِیاں توڑْنا

انگلیاں چٹخانا، انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

اُنگْلِیانا

(لفظاً) انگلی کرنا

eagleeyed

گدھ انکھا

اُنگْلِیاں اُٹْھنا

انگلیاں اٹھانا (رک) کا لازم۔

اُنگْلِیاں کاٹْنا

اُنگْلِیاں اُٹھانا

رسوا اور مطعون کرنا، بدنام کرنا، نکتہ چینی کرنا

اُنگْلِیاں چَٹَکْنا

رک : انگلیاں چٹخانا / چٹکانا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلِیاں چَٹَخْنا

اُنگْلِیاں مَٹْکانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

اُنگْلِیاں چَمْکانا

اُنگْلِیاں چَٹْکانا

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں نَچانا

اُنْگلِیوں پَر گِننْا

آنے والی ساعت یا دن وغیرہ کا بے چینی سے انتظار کرنا

اُنگْلِیاں ٹُوٹْنا

رک : انگلیاں توڑنا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگَلْیا

انگلی کی تصغیر ، (حقارۃً) چھوٹی انگلی۔

اُنْگلِیوں پَرْ نَچانا

۲۔ ستانا ، پریشان کرنا ، عاجز کردینا۔

اُنْگِلیوں پَرْ گِنا جانا

انگلیوں پر گنا جانا، تھوڑی تعداد میں ہونا، تعداد میں بہت کم ہونا

دَسوں اُنگلیاں دَسوں چَراغ

ہنرمند لڑکی یا عورت، سلیقہ شعار، پیاری عورت

کانوں میں اُنگْلِیاں دینا

to close one's ears (with fingers), to refuse to listen

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

کان میں اُنگلِیاں دینا

۔دیکھو انگلیان۔

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

نَبض پَر اُنگلِیاں رکھنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ؛ تنبیہاً کسی غلطی کا احساس دلانا ۔

کانوں میں اُنگلِیاں رَکھنا

۔کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو انگلیوں سے بند کرنا۔ (کنایۃً) توجُّہ نہ کرنا۔ نہ سننا۔ ؎ ؎

نَبض پَر اُنگلِیاں ہونا

رک : نبض پر ہاتھ ہونا جو فصیح ہے ، جسمانی یا دیگر کیفیات سے آگاہ ہونا ۔

دو اُنگْلِیاں ماتھے پَر رَکْھنا

سرسری سلام کرنا ، لاپرواہی سے سلام کرنا.

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

چار اُنگلِیاں سَر پَر رَکْھنا

چار ان٘گلیاں اٹھانا

چار انگلیاں اٹھانا

سلام کرنا، سلام کا جواب دینا

سَر پَر چار اُنگلِیاں نَہ رَکْھنا

سلام تک نہ کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ بھی نہ اُٹھانا.

سِیدھی اُنگلِیوں گِھی نِکالنا

کسی کام کو آسان طور سے بنا لینا، آسانی سے کوئی کام کرلینا

پانچوں اُنگلیاں پانچوں چراغ

ماہر، استاد، ہوشیار، چابک دست، پورم پور، ہنر مند

گھی سِیدھی اُنْگلِیوں نَہِیں نِکَلْتا

نرمی سے کام نہیں چلتا ، سختی کیے بغیر کوئی بات نہیں بنتی .

سِیدھی اُنگلِیوں گِھی نَہِیں نِکَلتا

gentleness will not always solve problems

آج کل ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

آج کل بڑے عیش و عشرت میں بسر کرتے ہیں

سِیدھی اُنگلِیُوں گھی نَکْلے تو ٹیڑھی کیوں کِیجِئے

اگر نوسی سے کام نکلے تو سختی نہیں چاہیے .

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں

آدمی مختلف طبیعت کے ہوتے ہیں، سب لوگ ایک سے یعنی اچھے یا برے نہیں ہوتے

ugly کے لیے اردو الفاظ

ugly

ˈʌɡ.li

ugly کے اردو معانی

  • بَد رَنْگ
  • بَدصُورَت
  • بَھدّا
  • بھونڈا
  • گَنْدَہ
  • کَمِینَہ
  • کَرِیہہُ الْمَنْظَر
  • خَطَرناک
  • ناگَوار
  • قابِلِ نَفرَت
  • قَبِیح
  • زِشْت

ugly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बद-रंग
  • बदसूरत
  • भद्दा
  • भोंडा
  • गंदा
  • कमीना
  • करीह-उल-मंज़र
  • ख़तरनाक
  • नागवार
  • क़ाबिल-ए-नफ़रत
  • क़बीह
  • ज़िश्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ugly)

نام

ای-میل

تبصرہ

ugly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone