تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا" کے متعقلہ نتائج

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا کے معانیدیکھیے

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

kaano.n me.n u.ngliyaa.n Thuu.ns lenaaकानों में उँगलियाँ ठूँस लेना

  • Roman
  • Urdu

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

Urdu meaning of kaano.n me.n u.ngliyaa.n Thuu.ns lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii aavaaz na sunne kii Garaz se kaano.n ko band kar lenaa, aavaaz-e-muhiib se bachne ke li.e kaan band kar lenaa ; zaraa bhii tavajjaa na denaa, adme tavajjo se kaam lenaa ; berukhii-o-be.etinaa.ii baratnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone