تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں" کے متعقلہ نتائج

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں کے معانیدیکھیے

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

paa.ncho.n u.ngliyaa.n ghii me.n nahii.n to sar ka.Dhaa.ii me.nपाँचों उँगलियाँ घी में नहीं तो सर कढ़ाई में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں کے اردو معانی

  • اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

    مثال اگر جلدی گھی لے کر آیا تو خوب شب برات کے تر حلوے کھائے گا، پانچوں انگلیاں گھی میں ہوں گی نہیں تو سر کڑھائی میں ہوگا.(۱۸۷۵، تحریر النساء، ۱۴۰).

Urdu meaning of paa.ncho.n u.ngliyaa.n ghii me.n nahii.n to sar ka.Dhaa.ii me.n

  • Roman
  • Urdu

  • agar kaam hasab dil Khaah kiya to inaam milegaa nahii.n to sazaa milegii

पाँचों उँगलियाँ घी में नहीं तो सर कढ़ाई में के हिंदी अर्थ

  • यदि काम दिल की इच्छानुसार किया तो इन'आम मिलेगा नहीं तो दंड मिलेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone