تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tulip" کے متعقلہ نتائج

tulip

لالَہ

تُلِپَھلا

ایک درخت جسے سمبل یا سیمل بھی کہتے ہیں اس میں سے ایک قسم کی روئی بھی نکلتی ہے، لاط :Bombex hepta phyllum.

tulipomania

خَبط لالَہ

طُولی پَھیلاؤ

(طبیعیات) کس چیز میں اس کی لمبائی کی زیادتی جو حرارت یا کسی اور قوت سے پیدا ہو.

ٹَلَپ

چھوٹا سا ٹکڑا، جز، حصہ، ذرہ

تُلا پَرِیکْشا

(ہندو) مجرم یا بے گناہ معلوم کرنے کا ایک طریقہ، مجرم کو پہلے تولتے ہیں، پھر منتر پڑھ کر دوبارہ تولتے ہیں، اگر وزن کم ہوجائے تو بے گناہ ورنہ گناہ گار

طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ

(طبیعیات) کسی شے کی ایک سنٹی میٹر لمبائی کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے سے اس میں طول کی جو زیادتی پیدا ہوتی ہے اسے اس شے کا طولی پھیلاؤ کا معیار کہتے ہیں

تَلَفُّظی

تلفظ (رک) سے منسوب .

تَل پَکَڑ

(پارچہ بافی) بنائی کے عمل کے لیےتانےکے دونوں حصوں اوپر تلے حرکت دینے والا بنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی تیلیوں تارکے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک دوزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے، اسکی درز میں تانے کا ایک ایک تار اس طرح سارا جاتا ہے کہ پورادو حصوں میں ہٹ کر اوپر تلے دو دم بن جاتے ہیں اور رچ اوپر نیچے کرنے سے بانے کے دونوں دم بھی باری باری نیچے ہوتے ہیں جن کے درمیان میں ہر حکت کی تبدیلی پربنا لا ڈالا جاتا ہے، رچ، راچھ، گلا، موتی کاٹا، چھوچا، پاوڑی .

تالُو پھاڑ

ہاتھیوں کی ایک بیماری جس میں ہاتھی کے تالو میں زخم ہوجاتا ہے.

تِل پِیڑ

تل پیلنے والا ، تیلی.

تال پَڑْنی

ایک قسم کی سون٘ف کا عرق یا اس سے کشید کردہ خوشبو لاط : Anethum Graveolens .

تِل پَپڑی

= तिलपट्टी

تَلَفُّظ

حروف یا الفاظ کا ادا کرنا، لفظ کا منھ سے ادا کرنا

تالِیف تَصنِیف کا فَرق

تصنیف اپنے دلی اجتہاد کے موافق کوئی تحریر لکھنا، تالیف اور دل کے خیالات خاص رنگ میں یا اپنے رنگ میں ظاہر کرنا

تِل پَٹّی

رک: تل پپڑی.

تال پَرْداز

تال بجانے والا .

تَلَفْ کَرْدینا

برباد کردینا، ضائع کردینا، نیست و نابود کردینا

تَلافِیفِ دِماغ

(طب) دماغ کی لپیٹیں.

تِلْپَنِیاں

پانی اور تیل ، پانی ملا تیل (ہندو پانی اور تیل دونوں ملا کر دروازوں اور لکڑی کی چیزوں پر صفائی کے لیے ملتے ہیں).

تَلَفُّظی صَوتِیات

آوازوں کا وہ علم جس کا تعلق زبان سے ادا کرنے کے ساتھ ہے.

ٹیلی فُونی نِظام

رک : ٹیلی فون سسٹم.

تالِیف قَبُول

लोगों के मन अपनी ओर इस प्रकार आकर्षित करना जिसमें श्रद्धा और कृतज्ञता का भाव हो।

تَلِیفُ اُلْقَلْب

(طب) دل کی ایک بیمایر ، انحطاط القلب جس میں غلاف قلب میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے

تالِیْفِ عَظِیْم

an epic compilation

تَلْپَٹ کَرنا

۔۱۔ غائب کردینا۔ ۲۔ستیاناس کردینا۔ تباہ کرنا۔ اجاڑنا۔ ۳۔تلے اوپر کرنا۔ کھودنا۔ پامال کرنا۔ ۴۔کوئی چیز غائب کردینا۔۔ چُرالینا۔ چھُپا دینا۔

telephone number

ٹیلیفون کا نمبر جسے ملا کررابطہ کیا جائے ۔.

تالِیفی مُوسِیقی

وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب

تَلْفیق

کلام کو جھوٹ سے مزہن کرنا، ایک بات کو دوسری بات میں ملانا

تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر

مال کی بربادی جان کا عوض ہے، یعنی جان کی حفاظت کے لیے مال کو لٹا دینا چاہیے، جان کا صدقہ مال ہے

تَیل پائی

تیل پینے والا (کا کروچ ، مکی یا کیڑا ، بھون٘را).

تَلْپَٹ ہونا

۔لازم۔۱۔اُلَٹ پَلَٹ ہونا۔ پامال ہونا۔ ؎ ۲۔ ضائع ہونا۔ ؎

تَلَف کَرنا

destroy, waste, ruin, squander, consume, lose

تالِیفِ قَلْب کَرنا

assuage

tail-off

بتدریج گھٹاؤ، تخفیف خصوصاً مال کی مانگ میں کمی۔.

تالِیف کَرْنا

ملانا، ربط و اختلاط پیدا کرنا، میل جول پیدا کرنا، پیوند کاری کرنا

تَلافی کَرنا

atone, compensate

تَلَف ہونا

برباد ہونا، غارت ہونا، گم ہوجانا (کسی شے کا جو غیر ذی روح ہو)

تَلے اُوپَرْ کی اَولاد

رک : تلے اوپر کے

طِلا پوش

سونے کے تاروں سے بنا ہوا، سونے کا ملمّع کیا ہوا، سونا چڑھانا

تَلافِیفُ الْاَم٘عا

(طب) آن٘توں میں بل پڑنا ؛ آن٘توں کے بل یا پیچ و خم ، آنتوں کی لپیٹیں، انگ: Volvulus.

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی.

تَلافی ہونا

be atoned for or recompensed

تَلافی

(کسی نقصان یا کمی وغیرہ کا) عوض، بدل، مکافات، پاداش

تَلَفْ ہوجانا

ضائع ہوجانا، گم ہو جانا، مرجانا، فوت ہوجانا

تالِیفِ قَلْب

دلوں کو مائل کرنے اور اپنانے کا عمل، دل موہ لینے کا کام

تِل پُھوٹْتے رو دینا

خلاف مزاج ذراسی بات پر آن٘سو بہانا، پلک موتنا ہونا.

تَلَپْنا

تڑپنا

tailpiece

آخری سرا

تَلْپانا

تڑپانا، تلپنا (رک) کا تعدیہ.

تَلَپھنا

تلپنا، رٹپنا

تلفی

نقصان، خسارہ، بربادی

تِلْپانا

تیل لگا کر پالش کرنا ، صیقل کرنا.

تالِیفی

تالیف سے منسوب

تَلْپَٹی

کنپٹی.

تیل پانی کا کَنوَل

وہ کن٘ول یا گلاس جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل بھر کر روشن کرتے ہیں.

تَلا پَٹّی لَگی ہونا

کسی گھر میں کئی اموات پیاپے ہونا یا کسی آبادی میں کسی متعدی مرض کا پھیلنا جس میں لوگ کثرت سے مر رہے ہوں.

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

تیل پانی سے دُرُسْت

کنگھی چوٹی کر کے ، باقاعدہ تیار.

tulip کے لیے اردو الفاظ

tulip

ˈtʃuː.lɪp

tulip کے اردو معانی

  • لالَہ

tulip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • लाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tulip)

نام

ای-میل

تبصرہ

tulip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone