تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے" کے متعقلہ نتائج

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی.

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے

موت ممکن ہے ٹل جائے مگر شرابی شراب سے باز نہیں آتا

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

زَمِین ٹَل جائے اَور یہ نَہ ٹَلے

یہ بلا تو آکے رہے گی ، خواہ کچھ ہو ، یہ مصیبت تو بہر صورت نازل ہو گی ، یہ شخص تو چاہے کچھ بھی ہو اپنی جگہ سے ہلے گا نہیں ، یہ حکم تو ہر صورت میں واجب التعمیل ہے

بان جَل گَیا پَر بَل نَہ گَئے

نقصان اٹھا کر بھی عادت نہیں چھوٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے کے معانیدیکھیے

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے

Tale par baan na Taleटले पर बान न टले

محاورہ

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے کے اردو معانی

  • دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی.

टले पर बान न टले के हिंदी अर्थ

  • दीवार अपनी जगह से हटे तो हटे आदत नहीं छूटती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words