تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَف ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَلَف ہونا

برباد ہونا، غارت ہونا، گم ہوجانا (کسی شے کا جو غیر ذی روح ہو)

جان تَلَف ہونا

جان جانا ، ہلاک ہونا ، جان ضائع ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَف ہونا کے معانیدیکھیے

تَلَف ہونا

talaf honaaतलफ़ होना

محاورہ

مادہ: تَلَف

  • Roman
  • Urdu

تَلَف ہونا کے اردو معانی

  • برباد ہونا، غارت ہونا، گم ہوجانا (کسی شے کا جو غیر ذی روح ہو)
  • رائیگاں جانا، بیکارجانا، ضائع ہونا
  • گم ہوجانا، بھول میں پڑ جانا، ضائع ہوجانا
  • مٹ جانا، محو ہوجانا

Urdu meaning of talaf honaa

  • Roman
  • Urdu

  • barbaad honaa, Gaarat honaa, gum hojaana (kisii shaiy ka jo Gair zii ruuh ho
  • raaygaa.n jaana, bekaar jaana, zaa.e honaa
  • Gam hojaana, bhuul me.n pa.D jaana, zaa.e hojaana
  • miT jaana, mahv hojaana

English meaning of talaf honaa

  • be destroyed

तलफ़ होना के हिंदी अर्थ

  • नष्ट होना, बर्बाद होना, खो जाना (किसी वस्तु का जो निर्जीव हो)
  • व्यर्थ जाना, बेकार जाना, नुक़्सान होना
  • खो जाना, भूल में पड़ जाना, अकारत हो जाना
  • मिट जाना, लीन हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلَف ہونا

برباد ہونا، غارت ہونا، گم ہوجانا (کسی شے کا جو غیر ذی روح ہو)

جان تَلَف ہونا

جان جانا ، ہلاک ہونا ، جان ضائع ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone