تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tulip" کے متعقلہ نتائج
tulip کے لیے اردو الفاظ
tulip کے اردو معانی
- لالَہ
tulip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُلِپَھلا
ایک درخت جسے سمبل یا سیمل بھی کہتے ہیں اس میں سے ایک قسم کی روئی بھی نکلتی ہے، لاط :Bombex hepta phyllum.
تُلا پَرِیکْشا
(ہندو) مجرم یا بے گناہ معلوم کرنے کا ایک طریقہ، مجرم کو پہلے تولتے ہیں، پھر منتر پڑھ کر دوبارہ تولتے ہیں، اگر وزن کم ہوجائے تو بے گناہ ورنہ گناہ گار
طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ
(طبیعیات) کسی شے کی ایک سنٹی میٹر لمبائی کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے سے اس میں طول کی جو زیادتی پیدا ہوتی ہے اسے اس شے کا طولی پھیلاؤ کا معیار کہتے ہیں
تَل پَکَڑ
(پارچہ بافی) بنائی کے عمل کے لیےتانےکے دونوں حصوں اوپر تلے حرکت دینے والا بنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی تیلیوں تارکے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک دوزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے، اسکی درز میں تانے کا ایک ایک تار اس طرح سارا جاتا ہے کہ پورادو حصوں میں ہٹ کر اوپر تلے دو دم بن جاتے ہیں اور رچ اوپر نیچے کرنے سے بانے کے دونوں دم بھی باری باری نیچے ہوتے ہیں جن کے درمیان میں ہر حکت کی تبدیلی پربنا لا ڈالا جاتا ہے، رچ، راچھ، گلا، موتی کاٹا، چھوچا، پاوڑی .
تالِیف تَصنِیف کا فَرق
۔تصنیف اپنے دلی اجتہاد کے موافق کوئی تحریر لکھنا۔ تالیف اور دِل کے خیالات خاص رنگ میں یا اپنے رنگ میں ظاہر کرنا۔
تِلْپَنِیاں
پانی اور تیل ، پانی ملا تیل (ہندو پانی اور تیل دونوں ملا کر دروازوں اور لکڑی کی چیزوں پر صفائی کے لیے ملتے ہیں).
تَلْپَٹ کَرنا
۔۱۔ غائب کردینا۔ ۲۔ستیاناس کردینا۔ تباہ کرنا۔ اجاڑنا۔ ۳۔تلے اوپر کرنا۔ کھودنا۔ پامال کرنا۔ ۴۔کوئی چیز غائب کردینا۔۔ چُرالینا۔ چھُپا دینا۔
تالِیفی مُوسِیقی
وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب.
ٹیلی فُون ڈائِرِکْٹری
وہ کتاب جس میں ٹیلی فون کے اصول وضوابط اور صارفین کے نمبر اور نام سلسلے وار درج ہوتے ہیں تاکہ حسب ضرورت کوئی نمبر معلوم کیا جاسکے. ڈائرکٹری تفصیلات کی فہرست کے لیے اردو میں مستعمل ہے جسے ٹیلی فون ڈائرکٹری وغیرہ
تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر
مال کی بربادی جان کا عوض ہے، یعنی جان کی حفاظت کے لیے مال کو لٹا دینا چاہیے، جان کا صدقہ مال ہے
تَلافِیفُ الْاَم٘عا
(طب) آن٘توں میں بل پڑنا ؛ آن٘توں کے بل یا پیچ و خم ، آنتوں کی لپیٹیں، انگ: Volvulus.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tulip)
tulip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔