تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tike" کے متعقلہ نتائج
tike کے لیے اردو الفاظ
tike کے اردو معانی
اسم
- گنوار
- دہقانی
- کتا
- سگ
- کمینہ
- سفلہ
tike के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गंवार
- दहक़ानी
- कुत्ता
- सग
- कमीना
- सुफ़्ला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِکّے
تِکّا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بھوننے کیلئے سفید یا سرخ گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
ٹَکے
ٹکا رک کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کوڑی، پیسا، حقیر سی رقم، بنگلا دیش میں رائج پیسہ
ٹَانْکا
سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر
طاقی
ایک وضع کی ہلکی ٹوپی جو محراب یا طاق سے مشابہ ہوتی ہے اور اسے پہن کر اوپر سے صافا باندھتے ہیں ، کلاہ.
ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی
چیز کے لئے دو پیسے خرچ کرتا ہے اور مرمت پر ایک آنہ، بعض باتوں میں سخت کنجوس ہے اور بعض میں فضول خرچ
ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں
دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tike)
tike
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔