تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکا" کے متعقلہ نتائج

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تَکاہُل

کاہلی، سستی

تَکافُع

برابری

تَکان ہونا

تھک جانا ، تھکاوٹ ہوجانا ؛ سستی ہونا

تَکان

جھون٘کا، ریلا (ہوا کا)

تَکانی

تکان (۲) (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَکاری

ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی

تَکار

= तकरार

تَکافی

दे. ‘तकाफ़् ।।

تَکاپُو

رک : تگاہو.

تَکافُو

ہم مرتبہ ہونا ، ہمسر و ہمدوش ہونا ، ایک دوسرے کا کفو ہونا ، آپس میں برابر ہونا ؛ دو چیزوں کے درمیان ایسی نسبت کو اگر ان میں سے ایک عقل یا خارج میں پائی جائے تو دوسری کا پایا جانا بھی ضروری ہو اور جب ایک غائب ہو تو دوسرے کا غائب ہونا بھی نا گزیر ہو .

تَکاثُری

تکاثر (رک) سے منسوب .

تَکاوَر

سبک رفتار ، تیزرو (گھوڑا اون٘ٹ وغیرہ) ، رک : نگاور .

تَکاسُل

سستی، کاہلی، آرام طلبی

تَکامُل

پورا ہونا، مکمل ہستی

تَکارُم

परस्पर बख़्शिश करना।

تَکاثُر

افراط سے، فضیلت کے لئے جھگڑنا، کثرت سے، مال و زر کی بہتات، اولاد کی کثرت

تَکاثُف

جماؤ، گاڑھا پن، دَل دار ہونا، موٹا ہونا

تَکاسُف

(مجازاً) اجزا کے اتصال کا کم اور زیادہ ہونا .

تَکان پَہُنچْنا

صدمہ پہن٘چنا، جھٹکا لگنا

تَکالِیف

تکلیفیں

تَکا کرنا

۔۱۔دیکھنا کرنا۔ وہ دن رات میرا مُنھ تَکا کرتا ہے۔ ۲۔ موقع ڈھونڈا کرنا۔

تَکالِیفِ شَر٘عِیَّہ

شرعی فرائض ، شرعی پابندیاں .

تَکان دینا

جھٹکا دینا، دھکا دینا، حرکت دینا، ہلانا

تَکاوَرْ زَن

تیز حملہ آور، پھرتی سے حملہ کرنے والا، تگاور زن

تَکان کھانا

جھٹکے کھانا ، جھٹکوں کا اثر قبول کرنا.

تَکان اُتَرْنا

تکان اتارنا کا لازم، تھکاوٹ رفع ہونا، سستی دور ہونا

تَکان اُتارْنا

تھکن دورکرنا، تازہ دم ہوجانا، سستی دور کرنا

تَکان چَڑْھنا

تھکنا، سستی آنا

تَک٘عِیب

مکعب بنانا ، شکر پارے کی شکل کا چو گوشیہ بنانا .

سَب کام تَھکا تو بُرا کام تَکا

جب سب کاموں میں ناکامی ہوئی تو بُرا کام اِختیار کیا، انسان مجبور ہو کر بُرا کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکا کے معانیدیکھیے

تَکا

takaaतका

وزن : 12

دیکھیے: تَکْنا

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَکا کے اردو معانی

  • تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

اسم، مذکر

  • (موسیقی) نرت میں اوگھٹ الفاط کا سترھواں لفظ

شعر

Urdu meaning of takaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiknaa se mushtaq (taraakiib me.n mustaamal
  • (muusiiqii) nirat me.n oghaT alfaat ka satarahvaa.n lafz

English meaning of takaa

  • stared

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تَکاہُل

کاہلی، سستی

تَکافُع

برابری

تَکان ہونا

تھک جانا ، تھکاوٹ ہوجانا ؛ سستی ہونا

تَکان

جھون٘کا، ریلا (ہوا کا)

تَکانی

تکان (۲) (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَکاری

ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی

تَکار

= तकरार

تَکافی

दे. ‘तकाफ़् ।।

تَکاپُو

رک : تگاہو.

تَکافُو

ہم مرتبہ ہونا ، ہمسر و ہمدوش ہونا ، ایک دوسرے کا کفو ہونا ، آپس میں برابر ہونا ؛ دو چیزوں کے درمیان ایسی نسبت کو اگر ان میں سے ایک عقل یا خارج میں پائی جائے تو دوسری کا پایا جانا بھی ضروری ہو اور جب ایک غائب ہو تو دوسرے کا غائب ہونا بھی نا گزیر ہو .

تَکاثُری

تکاثر (رک) سے منسوب .

تَکاوَر

سبک رفتار ، تیزرو (گھوڑا اون٘ٹ وغیرہ) ، رک : نگاور .

تَکاسُل

سستی، کاہلی، آرام طلبی

تَکامُل

پورا ہونا، مکمل ہستی

تَکارُم

परस्पर बख़्शिश करना।

تَکاثُر

افراط سے، فضیلت کے لئے جھگڑنا، کثرت سے، مال و زر کی بہتات، اولاد کی کثرت

تَکاثُف

جماؤ، گاڑھا پن، دَل دار ہونا، موٹا ہونا

تَکاسُف

(مجازاً) اجزا کے اتصال کا کم اور زیادہ ہونا .

تَکان پَہُنچْنا

صدمہ پہن٘چنا، جھٹکا لگنا

تَکالِیف

تکلیفیں

تَکا کرنا

۔۱۔دیکھنا کرنا۔ وہ دن رات میرا مُنھ تَکا کرتا ہے۔ ۲۔ موقع ڈھونڈا کرنا۔

تَکالِیفِ شَر٘عِیَّہ

شرعی فرائض ، شرعی پابندیاں .

تَکان دینا

جھٹکا دینا، دھکا دینا، حرکت دینا، ہلانا

تَکاوَرْ زَن

تیز حملہ آور، پھرتی سے حملہ کرنے والا، تگاور زن

تَکان کھانا

جھٹکے کھانا ، جھٹکوں کا اثر قبول کرنا.

تَکان اُتَرْنا

تکان اتارنا کا لازم، تھکاوٹ رفع ہونا، سستی دور ہونا

تَکان اُتارْنا

تھکن دورکرنا، تازہ دم ہوجانا، سستی دور کرنا

تَکان چَڑْھنا

تھکنا، سستی آنا

تَک٘عِیب

مکعب بنانا ، شکر پارے کی شکل کا چو گوشیہ بنانا .

سَب کام تَھکا تو بُرا کام تَکا

جب سب کاموں میں ناکامی ہوئی تو بُرا کام اِختیار کیا، انسان مجبور ہو کر بُرا کام کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone