تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکّی" کے متعقلہ نتائج

ٹِکّی

ٹکٹکی، تاک

ٹِکّی نَہ لَگْنا

قابو نہ چلنا، بس نہ چلنا.

ٹِکّی لَگْنا

فائدہ حاصل ہونا، خواہش اور مطلب کے موافق کوئی کام ہونا، دال گلنا، کامیاب ہونا

ٹِکّی جَمْنا

رک : ٹکی لگانا.

ٹِکْیَہ

رک: ٹکیا.

ٹَکیہائی

رک: ٹکہائی.

ٹِکْیا روٹی اَب لے چاہے تَب

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکی لگانا

تندور میں روٹی لگانا، روٹی پکانا

ٹِکْیَا

کسی دوا وغیرہ کی چھوٹی یا چپٹی اور گول قرص، چکتی

ٹَکَیت

جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ ہو، دولت مند، مال دار، دھنی

ٹِکَیت

راجہ کا وہ بیٹا جو راہ کے بعد یا اس کے غیر موجودگی میں ولی عہد کے فرائض انجام دے ؛ سردار، صاحب منصب

ٹَکْیَل

ٹکے ٹکے کا، نہایت سستا، ردّی

ٹَکِینا

(خاکروبی) بھنْگی کی ماہانہ اُجرت جو کسی زمانے میں ایک ٹکا ماہانہ کے حساب سے اناج کی فصل کٹنے پر دی جاتی تھی اور روز مرّہ کے پیٹ بھرنے کو بچا کھچا جھوٹا کھانا، (بعض مقامات پر اب تک ٹکینے کا رواج ہے)

ٹَکَیتا

جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ وہ، دولت مند ، مال دار، دھنی؛ کم جیثیت یا تھوڑی پونْجی والا (ساہوکار کے لیے)

ٹِکیا چور

چھوٹی موٹی چوری کرنے والا، بدنیانت ۰عموماً روٹی پکانے والی).

ٹکیا چوٹٹی

رک: ٹکیا چور

ٹِکیا سینکْنا

روٹی پکانا.

ٹِکِیا ٹھوکْنا

bake bread

ٹَکْیائی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

اَپْنی ٹِکّی لگانا

اپنے مطلب کی کہی یا کہے جانا، اپنا رنگ جمانا

کنٹھیاں ٹکی ہونا

موتیوں کی لڑیاں سلی ہونا

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

یَہاں تُمھاری ٹِکّی نَہیں گلے گی

اس جگہ تمہارا کام نہیں بنے گا یعنی تمہاری باتوں میں نہیں آئیں گے

بَندھی ٹَکی

بن٘دھی بات (رک) ، یقینی اور اٹل بات ، معمول یا روایت کے مطابق بات۔

پاو ٹَکی

دفتر مصارف کے لیے قانوں گوکی فیس جو پر ضلع کی گُل مالگزاری پر چار آنے سیکڑے کے بقدرہوتی تھی.

آپ کے ٹکی یہاں نہیں لگے گی

آپ کا قابو یہاں نہ چلے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکّی کے معانیدیکھیے

ٹِکّی

Tikkiiटिक्की

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹکٹکی، تاک
  • انگیا کا پان، پورب کے قصبات میں انگیا کی کٹوری کو بھی ٹکی کہتے ہیں اور اس سے انگیا مراد لیتے ہیں
  • (کُپّا سازی) فرما، کینڈا، سانچہ، لکڑی یا چمڑے کا بنا ہوا نمونہ جس پر کپے کے حصے تراشے جاتے ہیں
  • رک: ٹکلی، بندی ، گلال صندل یا کاجل کا چھوٹا سا ٹیکا جو دونوں بھنووں کے بیچ میں چہرے کی زیبائش کے لیے لگایا جاتا ہے (یہ سنْگار ہندو عورتوں سے مخصوص ہے)
  • چھوٹی روٹی‏، ٹکیا
  • چپت، تھپڑ
  • (مجازاً) تھوڑی آمدنی، گزارا
  • (مجازاً) اثر و رسوخ، لگّا، اثر

شعر

English meaning of Tikkii

Noun, Feminine

  • constant gaze
  • small cake or chapatti
  • sustenance, meager income
  • slap
  • cup of a brassiere
  • influence, relationship
  • brassiere

टिक्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = टकटकी
  • छोटी टिकिया।
  • छोटी पूरी या
  • छोटी टिकिया
  • छोटी पूड़ी या रोटी
  • ताश के पत्ते पर की बूटी; बुँदकी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِکّی

ٹکٹکی، تاک

ٹِکّی نَہ لَگْنا

قابو نہ چلنا، بس نہ چلنا.

ٹِکّی لَگْنا

فائدہ حاصل ہونا، خواہش اور مطلب کے موافق کوئی کام ہونا، دال گلنا، کامیاب ہونا

ٹِکّی جَمْنا

رک : ٹکی لگانا.

ٹِکْیَہ

رک: ٹکیا.

ٹَکیہائی

رک: ٹکہائی.

ٹِکْیا روٹی اَب لے چاہے تَب

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکی لگانا

تندور میں روٹی لگانا، روٹی پکانا

ٹِکْیَا

کسی دوا وغیرہ کی چھوٹی یا چپٹی اور گول قرص، چکتی

ٹَکَیت

جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ ہو، دولت مند، مال دار، دھنی

ٹِکَیت

راجہ کا وہ بیٹا جو راہ کے بعد یا اس کے غیر موجودگی میں ولی عہد کے فرائض انجام دے ؛ سردار، صاحب منصب

ٹَکْیَل

ٹکے ٹکے کا، نہایت سستا، ردّی

ٹَکِینا

(خاکروبی) بھنْگی کی ماہانہ اُجرت جو کسی زمانے میں ایک ٹکا ماہانہ کے حساب سے اناج کی فصل کٹنے پر دی جاتی تھی اور روز مرّہ کے پیٹ بھرنے کو بچا کھچا جھوٹا کھانا، (بعض مقامات پر اب تک ٹکینے کا رواج ہے)

ٹَکَیتا

جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ وہ، دولت مند ، مال دار، دھنی؛ کم جیثیت یا تھوڑی پونْجی والا (ساہوکار کے لیے)

ٹِکیا چور

چھوٹی موٹی چوری کرنے والا، بدنیانت ۰عموماً روٹی پکانے والی).

ٹکیا چوٹٹی

رک: ٹکیا چور

ٹِکیا سینکْنا

روٹی پکانا.

ٹِکِیا ٹھوکْنا

bake bread

ٹَکْیائی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

اَپْنی ٹِکّی لگانا

اپنے مطلب کی کہی یا کہے جانا، اپنا رنگ جمانا

کنٹھیاں ٹکی ہونا

موتیوں کی لڑیاں سلی ہونا

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

یَہاں تُمھاری ٹِکّی نَہیں گلے گی

اس جگہ تمہارا کام نہیں بنے گا یعنی تمہاری باتوں میں نہیں آئیں گے

بَندھی ٹَکی

بن٘دھی بات (رک) ، یقینی اور اٹل بات ، معمول یا روایت کے مطابق بات۔

پاو ٹَکی

دفتر مصارف کے لیے قانوں گوکی فیس جو پر ضلع کی گُل مالگزاری پر چار آنے سیکڑے کے بقدرہوتی تھی.

آپ کے ٹکی یہاں نہیں لگے گی

آپ کا قابو یہاں نہ چلے گا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone