تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"terra" کے متعقلہ نتائج

terra

مِٹِّی

terra alba

کوئی سفید دھاتی مادّہ ، خصوصاً تمباکو کے پائپ کی سفید مٹی یا جپسم کا سفوف ۔.

terra sigillata

تواریخ: جزائر Lemnos یا Samos کی مٹی جو پہلے دوا یا زہر کے توڑ کے طور پر استعمال ہوتی تھی ۔.

terra incognita

نا معلوم یا نا تفتیش کردہ سر زمین ۔.

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

terra-firma

سَر زَمِین

terraced

چبوترہ

terrace

بام

تَرْڑی

رائی کا بیج جو اکثر نظر اتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

terracing

چبوترہ

terrazzo

پتھر کے ٹکڑوں کو کنکریٹ سے جما کر اور چمکا کر بنایا ہوا فرش۔.

terraqueous

پانی اورمٹی کا

terrain

اَراضی

terrapin

(الف) میٹھے پانی کا ایک چھوٹا کچھوا جو Emydidaeخاندان خصوصاً Emys orbicularis سے تعلق رکھتا ہے ، خصوصاً یورپی (ب) ایک چھوٹا خوردنی کچھوا جو امریکا کے مشرقی دلدلی علاقوں میں ہوتا ہے ۔.

terrarium

مشاہدہ وتحقیق کے لیے پالے جانے والے چھوٹے زمینی جانور وں کی پرورش گاہ ۔.

terraform

(خصوصاً سائنسی کہانیوں میں ) (سیارے کو) زمین سے ملتی جلتی شکل میں بدلنا۔.

terraced roof

سپاٹ چھت خصوصاً مشرقی یا جنوبی ایشیائی گھروں کی کوٹھا اٹاری ، بام منزل ۔.

terracotta

(الف) پکّی مٹی کی سرخ کھپریلیں (ب) اسی مٹی کی کوئی مورت ۔.

terrace house

برط باہم ملے ہوئے گھروں کا سلسلہ ۔.

ٹَیرا مائی سِین

پنسلین کی قسم کی شہرہ آفاق جراثیم کشن دوا جس کی ایجاد سے طبعی دنیا میں انقلاب آیا یہ بیماری پھیلانے والے جرثوموں کو ہلاک یا ان کی نشوونما کو روک دیتی ہے.

طَرارے

طرارا

چوکڑی، چھلانگ، جست، کلانچ، اچھل کود

تَرَورا

موسلا دھار، تیز اور زور دار بہاؤ

تَریرا

ترنڈا

طُرّا

رک : طُرّہ.

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹِرّی

مفت کی موٹر یا سواری.

تِرْری

ایک میٹھا پھل جو موسم گرما میں ہوتا ہے.

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

تِدَرا

(لفظاً) تین در والا، دالان کی قسم کی عمارت، عام طور سے اس کا مفہوم معمول سے چھوٹا دالان ہوتا ہے اس میں بعض بغیر محرابی دروں کا معمولی لکڑی کے کھمبوں پر بنا ہوتا ہے، سہ درا

تُودَری

ایک بوٹی اور اس کے تخم، جو مسور کے دانے سے چھوٹے اور کسی قدر چپٹے ہوتے ہیں، اس کی تین قسمیں ہیں، سرخ سفید اور زرد، جنس مالوا کی بوٹی، بالخصوص وہ جسم کے ڈنٹھل اور پتوں پر رواں یا بال ہوتے ہیں، لاط: Malva maeva

trade

سَودا

tirade

لَتاڑ

طَرّاری

عیّاری، چالاکی، تیز دستی، تیزی، گستاخی

طَرارَہ

اچھال، چھلانگ

تَریرَہ

رک : تریڑا.

torero

گاوٴ باز

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

طُرَّہ

جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا

طَرِیدَہ

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

teredo

جنس ٹریڈو کا کوئی دو صمامی صدفیہ خصوصاً T. navalis جو جہازوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے، دوسرا نام SHIPWORM جہاز ی کیڑا۔.

triode

ٹرائی اوڈ

تَڑدے سے

۔(عو) تڑاق سے۔ (بنات النعش) میں ایک دن سر میں کنگھی کررہی تھی بال کی لٹ جو اُلجھی میں جھٹک کر لگی سُلجھانے کنگھی ہاتھ سے چھوٹ تڑدے سے آئینے میں جالگی دیکھوں تو آئیناہ میں بال آگیا۔

تَرَعْرُع

(بچے کا) جوان ہوجانا،بلوغ کو پہن٘چنا.

تَعْدادی

تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.

تریڑا

ایک مستقل اور متناسب بہاؤ (گرم پانی کا استعمال)

تَڑاڑا

رک : تڑیڑا.

تَڑیڑا

تڑبڑا

تَعَرّی

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

طَرْدِ مَرْکَزی

مراد : قوتِ طرد مرکزی ، وہ قوت جس سے کسی مرکز پر گھومتا ہوا جسم مرکز سے دور ہو ، مرکز گریز قوّت.

تِیرَہ رُو

سیاہ رو ، بد ، کالا ، بدصورت.

terre-verte

نرم سبز مٹی جو رنگ بنانے کے کام آتی ہے ۔.

تَعَدّا

تَعَدّی

زیادتی، ظلم، ستم

تَعَدُّدی

تعدد (رک) سے منسوب، شمار یا گنتی وغیرہ سے متعلق

تِیرَہ رائے

بری رائے رکھنے والا، تیرہ خیال.

terra کے لیے اردو الفاظ

terra

terra کے اردو معانی

  • مِٹِّی
  • زمین

terra के उर्दू अर्थ

  • मिट्टी
  • ज़मीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (terra)

نام

ای-میل

تبصرہ

terra

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone