تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"terrarium" کے متعقلہ نتائج

terrarium

مشاہدہ وتحقیق کے لیے پالے جانے والے چھوٹے زمینی جانور وں کی پرورش گاہ ۔.

تَعَدُّدِ اَمْثال

(تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)

terrarium کے لیے اردو الفاظ

terrarium

təˈreə.ri.əm

terrarium کے اردو معانی

اسم

  • مشاہدہ وتحقیق کے لیے پالے جانے والے چھوٹے زمینی جانور وں کی پرورش گاہ ۔.
  • بند پود گھر ، پودوں کی پرورش کے لیے کروی شیشہ گھر۔.

terrarium के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुशाहिदा वतहक़ीक़ के लिए पाले जाने वाले छोटे ज़मीनी जानवरों की पर्वरिशगाह
  • बंद पोद घर , पौदों की परवरिश के लिए कर्वी शीशा घर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (terrarium)

نام

ای-میل

تبصرہ

terrarium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone