تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trade" کے متعقلہ نتائج
trade کے لیے اردو الفاظ
trade کے اردو معانی
- سَودا
- پیشَہ
- تِجارَت
- حِرْفَت
- کَارُوْبار
- کَسَبْ
trade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सौदा
- पेशा
- तिजारत
- हिर्फ़त
- कारोबार
- कसब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹَریڈ مارْک
۱. نشانِ تجارت، رجسٹری کیئے ہوئے الفاظ یا نشان جو صناع یا تاجر اپنی مصنوعات اور سامان تجارت کے لیے مقرر کرتا ہے.
ٹَریڈ یُونِیَن
کسی صنعت کے مزدوروں اورکارکنوں کی انجمن جو اُن کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جاتی ہے، کسانوں کی انجمن
teredo
جنس ٹریڈو کا کوئی دو صمامی صدفیہ خصوصاً T. navalis جو جہازوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے، دوسرا نام SHIPWORM جہاز ی کیڑا۔.
تَرَونڈا
١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
تِرَوندا
بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
تِرْدَنْڈی
سادھو، جو دنیا کو تیاگ کر بانس کے تین ٹکڑے باندھ کر لیے پھرتا ہے یا وہ سادھو جس کا بدن دل اور زبان یا خیالات الفاظ اور کلام قابو میں ہوں
فِری ٹِریڈ
آزادانہ تجارت، جس پر درآمد روکنے یا ملکی صنعت کو دیگر ممالک کے مقابلے سے محفوظ رکھنے کے لیے محصول نہ لگایا گیا ہو .
board of trade unit
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے
تِیرِ دُعا
دعا کا تیر، دعا جو تیر کے ما نند ہے ، (مجازاََ) اثر کرنے والی دعا ، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (trade)
trade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔