تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"teredo" کے متعقلہ نتائج

teredo

جنس ٹریڈو کا کوئی دو صمامی صدفیہ خصوصاً T. navalis جو جہازوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے، دوسرا نام SHIPWORM جہاز ی کیڑا۔.

تِیرِ دُعا

دعا کا تیر، دعا جو تیر کے ما نند ہے ، (مجازاََ) اثر کرنے والی دعا ، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا.

تَرْڑی

رائی کا بیج جو اکثر نظر اتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

تریڑا

ایک مستقل اور متناسب بہاؤ (گرم پانی کا استعمال)

تِرْڈی

جھینْگر.

trade

سَودا

tirade

لَتاڑ

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

طَرِیدَہ

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

triode

ٹرائی اوڈ

تَرَونڈا

١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تِیر اَدا

(مجازاََ) نا زوانداز جو دل پر تیر کی طرح لگے

تَرَدُّدِ ناجائِز

(قانون) ناجائز کاشت، خلاف قانون کاشت

تَرَدُّدی زَمِین

زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.

تَرادُفی

ترادف (رک) سے منسوب.

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَرَدُّداتِ دُنیا

دنیاوی کوششیں، دنیا سے متعلق چیزوں کی فکر

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تَرادُف

ہم معنی ہونا، دو چیزوں کا باہم مشابہ ہونا

تَرَدُّدات

افکار، اندیشے، پریشانیاں

تَرَدُّد کَرنا

تَرِیڑا دینا

trade wind

تِجارتی ہوا

trade in

اِستعمال شُدہ چیز کا تبادلہ

trade union

ٹریڈ یونین

trade unionist

مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا حامی

trade unionism

ٹریڈ یونین یا مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا اصُول یا نَظریہ

تَڑدے سے

۔(عو) تڑاق سے۔ (بنات النعش) میں ایک دن سر میں کنگھی کررہی تھی بال کی لٹ جو اُلجھی میں جھٹک کر لگی سُلجھانے کنگھی ہاتھ سے چھوٹ تڑدے سے آئینے میں جالگی دیکھوں تو آئیناہ میں بال آگیا۔

board of trade

ایوانِ تجارت

board of trade unit

برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے

slave trade

تواریخ: انسا نوں خصو صاً سیا ہ فام افر یقیوں کا غلاموں کی حیثیت سے حصول اور فر وخت۔.

fair trade

بے لاگ تِجارَت کرنا

restraint of trade

آزاد منڈی کے معاملات میں مداخلت ۔.

terms of trade

در آمدات و برآمدات کی مالیت کا تناسب، تناسب تجارت ۔.

فِری ٹِریڈ

آزادانہ تجارت، جس پر درآمد روکنے یا ملکی صنعت کو دیگر ممالک کے مقابلے سے محفوظ رکھنے کے لیے محصول نہ لگایا گیا ہو .

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

rag trade

بول چال: ملبو سات اور فیشن کا کاروبار۔.

stock-in-trade

(الف) کسی تجارت یا پیشے کے لیے درکار اشیا (ب) بِکری کے لیے رکھا ہوا مال ۔.

teredo کے لیے اردو الفاظ

teredo

teredo کے اردو معانی

اسم

  • جنس ٹریڈو کا کوئی دو صمامی صدفیہ خصوصاً T. navalis جو جہازوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے، دوسرا نام SHIPWORM جہاز ی کیڑا۔.

teredo के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स टरीडो का कोई दो समामी सदफ़ीह ख़ुसूसन T. navalis जो जहाज़ों की लक्कड़ी में सूराख़ कर देता है, दूसरा नाम SHIPWORM जहाज़ी कीड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (teredo)

نام

ای-میل

تبصرہ

teredo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone