تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"teat" کے متعقلہ نتائج
teat کے لیے اردو الفاظ
teat کے اردو معانی
- چُوچی
- چُسْنی
- حلمہ
teat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चूची
- चुसनी
- हलमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تانت
بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)
tea-tree
آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).
تُوت
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد
بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .
ٹاٹ باف
سنہرا یا روپہلا یا کلابتوں اور ریشم کے کام کا بنا ہوا ( کپڑا، جوتا، ہاتھی کی جھول، چار جامہ وغیرہ)
ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی
جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .
ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ
بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .
تاتی تاتی پُورْیاں
رک : تاتا نمبر ۲ ، گرم گرم پوریاں ؛ بچوں کا ایک کھیل(چند بچے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں اور ایک بچہ زمین پر ہاتھ رکھتا ہے باقی بچے اوپر تلے اپنے اپنے ہاتھ رکھکتے جاتے ہیں ”تاتی تاتی پوریاں گھیا چپوریاں ہم کھائیں ہمارا بالا کھائے دھر کان مڑوڑیاں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (teat)
teat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔