تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹ باف" کے متعقلہ نتائج

ٹاٹ باف

سنہرا یا روپہلا یا کلابتوں اور ریشم کے کام کا بنا ہوا ( کپڑا، جوتا، ہاتھی کی جھول، چار جامہ وغیرہ)

ٹاٹ بافی جُوتا

وہ جوتا جس کے بالائی حصے پر کلابتوں کا کام کیا ہوا ہو، کامدار جوتا

ٹاٹ بافی اَوگی

ایک قسم کی کامدار جوتی .

ٹاٹ بافی

ٹاٹ بننے کا کام، زر دوزی کا کام، زر دوزی کے کام کا جوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹ باف کے معانیدیکھیے

ٹاٹ باف

TaaT-baafटाट-बाफ़

وزن : 2121

مادہ: ٹاٹ

  • Roman
  • Urdu

ٹاٹ باف کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • سنہرا یا روپہلا یا کلابتوں اور ریشم کے کام کا بنا ہوا ( کپڑا، جوتا، ہاتھی کی جھول، چار جامہ وغیرہ)
  • ٹاٹ بننے والا، زر دوز، کپڑے پر سونے چاندی کے تار ٹانکنے والا

Urdu meaning of TaaT-baaf

  • Roman
  • Urdu

  • sunahraa ya ro pahlaa ya kallaa buto.n aur resham ke kaam ka banaa hu.a ( kap.Daa, juutaa, haathii kii jhuul, chaar jaama vaGaira
  • TaaT banne vaala, zar doz, kap.De par sone chaandii ke taar Taa.nkne vaala

English meaning of TaaT-baaf

Persian, Sanskrit - Adjective

  • sackcloth weaver, weaver of gunny or hessian
  • embroidered with gold and silk threads (shoe, cloth), shoe embroiderer

टाट-बाफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • ज़र्दाज़ी, कपड़े पर सोने चांदी के तार टाँकने वाला, (प्रायः ये काम जूती और हाथी की झूल आदि पर किया जाता है), सुनहरा या रुपहला या कलाबत्तों और रेशम के काम का बना हुआ (कपड़ा, जूता, हाथी की झूल, चारजामा आदि )
  • सुनहरा या रुपहला या कलाबत्तु और रेशम के काम का बना हुआ (कपड़ा, जूता, हाथी की झोल, चारजामा आदि )
  • टाट बनने वाला, ज़र्दोज़, कपड़े पर सोने चाँदी के तार टाँकने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹاٹ باف

سنہرا یا روپہلا یا کلابتوں اور ریشم کے کام کا بنا ہوا ( کپڑا، جوتا، ہاتھی کی جھول، چار جامہ وغیرہ)

ٹاٹ بافی جُوتا

وہ جوتا جس کے بالائی حصے پر کلابتوں کا کام کیا ہوا ہو، کامدار جوتا

ٹاٹ بافی اَوگی

ایک قسم کی کامدار جوتی .

ٹاٹ بافی

ٹاٹ بننے کا کام، زر دوزی کا کام، زر دوزی کے کام کا جوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹ باف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹ باف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone