تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tata" کے متعقلہ نتائج

tata

خدا حافظ

ٹاٹا

کملہْ رخصتی، جو عام طور پر بچے خدا حافظ کی جگہ کہتے ہیں، فی امان اللہ

تاتا

گرم، گرما گرم، رک : تتّا

طاطہ

Very quarrelsome, valiant, an intoxicated or strong camel.

ٹَٹّا

بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.

تَتّا

گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا

تَتَّہ

ہوا، باد، رک : تتا، تت

تَتاں

رک : تَتّا ، تت.

تَتائی

گرم ہونے کی کیفیت، گرمی

تُٹا

ٹوٹا ، ٹوٹا ہوا

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

تاتاں

رک : تَتّا ، گرم

ٹاٹی

ٹٹّی

ٹاں ٹاں

رک : ٹائیں ٹائیں .

ٹِیٹا

ٹنا، چمچا

تیتا

(جیتا کے جواب میں) اتنا ہی، اسی قدر

ٹیٹا

ٹیٹ والا گرہ دار، گن٘ٹھیلا

تَتّے

تتا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

ٹَٹّی

بانس کا ٹھاٹر جس پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے

تَتّی

تتا (رک) کی تانیث.

تَطَوُّع

اپنی مرضی سے کوئی نیک عمل کرنا یا صدقہ وغیرہ دینا، فرض سے زیادہ کام کرنا، ایسے حکم کی تعمیل جس کا کرنا فرض نہ ہو، مستحبات و نوافل کا ادا کرنا، نفل نماز روزہ وغیرہ بجا لانا.

تَتَبُّع

تقلید، نقل، پیروی، اتباع

تَطَبُّع

کسی کی خصلت یا عادت اختیار کرنا. برتن بھرنا ؛ بتکلف اور خلاف طبع کام کرنا.

تَتَہْڑا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتہڑا مٹی لوہے یا تان٘بے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

تَتابُع

لگاتار، مسلسل، یکے بعد دیگر

titi

جنوبی امریکا کا چھوٹا بندر

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

تانٹا

طعن تشنیع ، طعنہ ، ٹھٹھا ، مذاق .

ٹَنْٹا

جھگڑا، بکھیڑا، مناقشہ، رد وکد

ٹینٹا

کریل کا پھل، ٹینٹر

تِیتا

(ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

ٹَٹَرْوا

ایک قسم کا چان٘دی کا زیور

ٹینٹی

ٹینٹ

تَتَہْرا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتیڑا، مٹی لوہے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تَطَوُّعانَہ

تطوع (رک) سے منسوب ، رضاکارانہ.

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

تَتالا

(موسیقی) وہ راگ جو تین پلٹ سے مرکب ہو ، تین تالوں والا (راگ) ؛ طبلے کی سات مخصوص تالوں میں سے پان٘چویں تال ادھا ، ترہٹ ، تروٹ.

تَتانا

گرم کرنا، سین٘کنا

ٹَٹانا

خشک ہونا، کسی عضو کا دکھنا، درد کرنا

ٹَٹار

سخت، کڑی ، تیز (دھوپ وغیرہ)

تَتار

تاتار کی تخفیف

ٹَٹانبَری

ٹاٹ پہننے والا ، جس کا لباس ٹاٹ ہو

ٹَٹاوَلی

ٹٹہری نام کی چڑیا ، کرّی

تَطابُقی

تطابق (رک) سے منسوب ، مطابقت رکھنے والا مطابق ہونے والا.

تَطَوُّق

اپنے آپ کو آراستہ کرنا

تَتارْنا

گرم پانی سے دھونا، تریرا دے کر دھونا، دھار دے کر دھونا

تَطَوُّل

پھیلائو ، لمبا کرنے یا ہونے کا عمل .

تَطَبُّق

پرتیلا پن، تہ بتہ ہونا، طبق در طبق ہونا، پرتوں والا ہونا، طبق دار، طبقات کا نظام یا ترتیب

تَطَوُّف

جلوس بنا کر پھرنا

تَطاوُل

دراز دستی، زیادتی، ظلم

تَطابُق

باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت

تَطَہُّر

(لفظاً) پاک کرنا، غسل دینا، (مجازاً) جراثیم سے پاک کرنا.

تَطَبُّل

(طب) پیٹ پھولنا، نفخ شکم.

تَطَیُّب

خوش کرنا.

تَطَیُّر

کسی پرندے سے فال لینا ، شگون بدلینا، بری فال لینا.

تَطَلُّس

(تحریر کا) مٹنا ، محو ہونا ؛ (فقہ) سر کو چادر وغیرہ سے ڈھانْکنا اور اس کے دونوں کنارے کندھوں کے اوپر ڈالنا.

تَطَفُّل

بن بلائے دعوت کھانے کے لیے پہن٘چنا ؛ طفیلی ہونا.

تَتَر

تاتار کی تخفیف

tata کے لیے اردو الفاظ

tata

tata کے اردو معانی

فعل

  • خدا حافظ
  • فی امان الله

tata के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ख़ुदाहाफ़िज़
  • फ़ी अमान अलल्ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tata)

نام

ای-میل

تبصرہ

tata

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone