تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taro" کے متعقلہ نتائج
taro کے لیے اردو الفاظ
taro کے اردو معانی
اسم
- ایک مدارینی علاقے کا پودا Colocasia esculenta جس کی جڑ کھائی جاتی ہے ، اسے EDDO بھی کہتے ہیں ۔.
taro के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक मदारीनी इलाक़े का पौदा Colocasia esculenta जिस की जड़ खाई जाती है , उसे EDDO भी कहते हैं ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
taro
ایک مدارینی علاقے کا پودا Colocasia esculenta جس کی جڑ کھائی جاتی ہے ، اسے EDDO بھی کہتے ہیں ۔.
تیرا
ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے
تَرونچی
چوکٹے کی شکل کے بنے ہوئے جوئے کے نیچے کی لکڑی ، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں) ، تلونچی
tarot
( واحد یا ج ) (الف) پانچ رنگوں والے تاشوں سے کھیلا جانے والا تاش کے پتّوں کا ایک کھیل جس میں پانچواں رنگ مستقل ترپ ہوتا ہے (ب) اسی طرح کے شعبدہ بازوں یا قسمت کا حال بتانے والوں کے پتّوں کی گڈی ۔.
تیندُو
ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس
تاروں کا ٹُوٹْنا
رک : تارا ٹوٹنا (مجازاً) رونا ، آن٘سو بہنا (مشہور ہے کہ جب آسمان پر تارے زیادہ ٹوٹتے ہیں تو کسی آنے والی مصیبت کی نشانی ہے) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (taro)
taro
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔