تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیندُو" کے متعقلہ نتائج

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تیندُو کے معانیدیکھیے

تیندُو

te.nduu तेँदू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: درخت نباتیات پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تیندُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس
  • تیندو کا لعاب دار پھل جس کا استعمال رنگائی میں ہوتا ہے
  • سندھ اور پنجاب کے علاقے میں پایا جانے والا چھوٹا تربوز یا اس کی ایک قسم اسے 'دل پسند' بھی کہا جاتا ہے
  • ایک قسم کا چھوٹا خربوز

Urdu meaning of te.nduu

  • Roman
  • Urdu

  • ek sahraa.ii daraKht aur is ka phal jo aanvle ke baraabar hotaa hai, kachchaa ho to sabaz aur syaahii maa.il aur mazaa kasaila hotaa hai pakaa hu.a zard rang maa.il bah surKhii aur shiirii.n mazaa ho jaataa hai, baingan kii tarah sar par Tobii hotii hai, daraKht me.n phuul safaid zardii maa.il lagte hai.n is kii Tuk.Dii jalaate yaha.n chingaariyaa.n chhuuTtii hai.n puraane daraKht ke andar se syaah lakk.Dii aabnuus jaisii nikaltii hai, aabnuus
  • tenduu ka lu.aabadaar phal jis ka istimaal rangaa.ii me.n hotaa hai
  • sindh aur panjaab ke ilaaqe me.n paaya jaane vaala chhoTaa tarbuuz ya us kii ek qism use 'dil pasand' bhii kahaa jaataa hai
  • ek kism ka chhoTaa kharbuuz

English meaning of te.nduu

Noun, Masculine

  • a desert tree of small melon-like fruit for animals, the dried leaf of which is used in rolling biri with tobacco for smoking, name of trees yielding ebony, diospyros embryoptecris
  • its large, resinous fruits (used in dyeing and tanning)
  • a small muskmelon (Cucurbita moschata)
  • variety of water-melon, (Citrullus var fistulosus)

तेँदू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मझोले आकार का एक वृक्ष जो भारतवर्ष, लंका, बरमा और पूर्वी बंगाल के पहाड़ी जंगलों में पाया जाता है, इस पेड़ का फल जो नींबू की तरह का हरे रंग का होता है और पकने पर पाला हो जाता और खाया जाता है, इसकी छाल काली होती है जो जलाने से चिड़चिड़ाती है, आबनूस
  • तेँदू का रालयुक्त फल जो वैद्यक में वातकारक माना गया है और रंगाई में भी काम आता है
  • सिंध और पंजाब में होने वाला एक प्रकार का तरबूज जिसे ' दिलपसंद' भी कहते हैं
  • एक प्रकार का छोटा ख़रबूज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیندُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیندُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone