تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرا" کے متعقلہ نتائج

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

تیراں

رک : تیرہ

تیرا سَر کُھجَل٘تا ہے

تیرا مار کھانے کو دل چاہتا ہے

تیرا بُرا ہو

(کوسنا) تیرا ستیاناس جائے.

تیرا سَتْیاناس ہو جائے

تو تباہ ہو

تیرا دَم رَہے

تو سلامت رہے ، تو زندہ رہے.

تیرا بَھلا ہو

فقیروں کی صدا، تو خوش و خرم رہے.

تیرا مُنْھ ہے

تیرا حوصلہ ہے ، تیری جراْت ہے

تیرا مُنْہ ہے

(سوالیہ فقرہ ہے) تیرا حوصلہ ہے، تیری جرأت ہے

تیرا بُرا نہ ہو

تیرا برا ہونے کی جگہ، کسی سے ناراضگی کے موقع پر بھی کہتے ہیں، تونے عجیب و غریب کام کیا

تیرا ہے سو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

تیرا سَر گالا ہَر

(لفظاً) تیرے سر کے بال روئی کے گالے کی طرح سفید ہو جائیں ، تیری عمر دراز ہو ، تو بوڑھا ہو

تیرا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے

تیرا ناس ہو جائے

may you be ruined!

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

تیرا مُنھ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

تیرا مُنْہ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

تیرا کیا بِگَڑنا ہے

تیرا کیا نقصان ہے

تیرا دامَن میرا ہاتھ

(جذبۂ انتقام کے تحت غصے میں کہتے ہیں) تیرا دامن پکڑوں گا ، تجھ سے بدلہ لوں گا ، مواخذہ کرونگا ، داد خواہ ہونگا.

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

تیرا ناس ہو

may you be ruined!

تیرا کَلیجا

جب کوئی شخص کسی کے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو اس کے جواب میں اظہار غصه ونفرت کے لیے کہتے ہیں حسب موقع عبارت ما بعد محذوف رہتی ہے، رک : تیرا سر.

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

تیرا میرا

غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.

تیرا نُور اُڑ جائے

(بد دعا) تیرے چہرے پر نور نه ریے ، تیرا روپ جاتا رہے، توند صورت یو جاےۘ

تیرا کِیا تیرے آگے آئے

(بد دعا) جیسا تو نے میرے سا تھ کیا ویسا ہی تیرے آگے آےۘ

تیرا ہی کام تھا

تیرے سوا کسی سے نہ ہو سکتا تھا (بطور طنز یا تعریف بھی)

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

تیرا بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

تیرا ہاتھ اور میرا منہ

تم کماؤ اور مجھے کھلاؤ، خود غرض کے لئے کہا جاتا ہے

تیرا خُون تیری گَردَن پَر

تیری ہلاکت کا تو ہی ذمه دار ہے.

تَیْرا دینا

۔پانی کے اوپر بہادینا۔ ؎

تِیرا روکْنا

دشمن پر وار فرار مسدود کرنا

تَیراکِیَہ

چھوتے بیج یا بذرہ(نباتی) یا چھوٹا عضویه (حیوانی) جو سمندر ہیں تیرتا رہتا ہے اور موزوں حالا ت میں نشو ونما پاتا ہے.

تِیرا باندْھنا

دشمن پر وار فرار مسدود کرنا

تَیراؤ

دریا یا پا نی جو تیرنے کے قابل ہو ، گہرا.

تیراں تیزی

رک : تیرہ تیزی

تَیراک ہی ڈوبتا ہے

محنتی آدمی ہی کامیاب ہوتا ہے، جو شخص کوئی کام ہی نہیں کرتا اس کے لئے کامیابی اور ناکامی کا سوال ہی کیا

تَیرائی

تیراکی.

تَیْراک

شناور، تیرنا جاننے والا، جو تیرنا جانتا ہو، پیراک، فصحائے لکھنؤ اس جگہ ’’پَیراک‘‘ ہی بولتے ہیں

تَیراکَه

ایک آله جو آبدوز کشتی میں اشارے اور پیغامات بھیجنے اور وصول کر نے کے لےۘکگایا جا تا یے اور ٹیلیفون کے قابلے اور ارسالی آلے سے ملا ہوتا یے؛ وہ تو یا ڈھول یا ڈبه وغیرہ جا کشتی وغیرہ کے پیچھے بطور علامت و نشانی تیرتا رہتا ہے.

تَیراکی

شناوری، پیراکی، تیرنے کا فن

تَیرانا

تیرنا کا تعدیه

تَیرالُو

تیراک.

تَیراک ہی ڈوبتے ہیں

محنتی آدمی ہی کامیاب ہوتا ہے، جو شخص کوئی کام ہی نہیں کرتا اس کے لئے کامیابی اور ناکامی کا سوال ہی کیا

تَیراؤ پانی

گہرا پا نی ، تیرنے کے قابل پانی.

تِیرانْدازی

ناوک فگنی، تیر چلانا، کمانداری، قدر انداز

تِیر اَدا

(مجازاََ) نا زوانداز جو دل پر تیر کی طرح لگے

تِیر اُڑْنا

تیر کا ہوا میں چلنا .

تیر اَفْگَن

تیر چلانے والا، تیر چلانے میں ماہر

تِیر اَنْداز

تیر چلا نے والا، تیر چلا نے میں ماہر

تِیر اُڑانا

۔تیر کا ہَوا میں چلنا۔ ؎

تِیر اَفْگَنی

تیراندازی، تیر پھنکنا، تیر مارنا

تِیرَہ

سیاہ، کالا، تاریک، جہاں اندھیرا ہو، جاہل، ختم، بے کار، مکدر، دھندلا، گرد آلود، ماند، خیرہ

تِیر اُتارنا

تیر پیوست کرنا، سخت زخمی کرنا.

تِیر اَنْدازی

ناوک فگنی، تیر چلانا، کمانداری، قدر انداز

تِیرَہ رائے

بری رائے رکھنے والا، تیرہ خیال.

تِیرَہ اَب٘ر

رک: ابر تیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرا کے معانیدیکھیے

تیرا

teraaतेरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

تیرا کے اردو معانی

ضمیر

  • ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

اسم، مذکر

  • (کھیل) تین پان٘سوں کا اس طرح پڑنا که ایک پرچھ اور ایک پر پا٘نچ اور ایک پر دائرے نمایاں ہوں
  • تو کی اضافی حالت
  • کبوتر کی ایک قسم جس کے پورے جسم کا رنْگ علاوہ سفید کے کسی اور قسم کا ہو اور صرف دم سفید ہو

شعر

Urdu meaning of teraa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiir muKhaatab। kalmaa-e-Khitaab, jo adnaa kii taraf kiya jaataa hai ya Khudaa.e bartar kii taraf, nazam me.n 'teraa' kii jagah 'tarah' aur 'terii' kii jagah 'tirii' jaayaz hai
  • (khel) tiin paa.nso.n ka is tarah pa.Dnaa ki ek par chhः aur ek par paaqnach aur ek par daayre numaayaa.n huu.n
  • to kii izaafii haalat
  • kabuutar kii ek qism jis ke puure jism ka ran॒ga ilaava safaid ke kisii aur kism ka ho aur sirf dam safaid ho

English meaning of teraa

Pronoun

  • yours, thy, thine

तेरा के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • मध्यम पुरुष एकवचन संबंध कारक अर्थात् षष्ठी का सूचक सर्वनाम
  • ۔(ह) ज़मीर मुख़ातब। कलमा-ए-ख़िताब। जो अदना की तरफ़ किया जाता है या ख़ुदाए बरतर की तरफ़। नज़म में 'तेरा' की जगह 'तरह' और 'तेरी' की जगह 'तिरी' जायज़ है
  • 'तू' का संबंधकारक रूप

تیرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

تیراں

رک : تیرہ

تیرا سَر کُھجَل٘تا ہے

تیرا مار کھانے کو دل چاہتا ہے

تیرا بُرا ہو

(کوسنا) تیرا ستیاناس جائے.

تیرا سَتْیاناس ہو جائے

تو تباہ ہو

تیرا دَم رَہے

تو سلامت رہے ، تو زندہ رہے.

تیرا بَھلا ہو

فقیروں کی صدا، تو خوش و خرم رہے.

تیرا مُنْھ ہے

تیرا حوصلہ ہے ، تیری جراْت ہے

تیرا مُنْہ ہے

(سوالیہ فقرہ ہے) تیرا حوصلہ ہے، تیری جرأت ہے

تیرا بُرا نہ ہو

تیرا برا ہونے کی جگہ، کسی سے ناراضگی کے موقع پر بھی کہتے ہیں، تونے عجیب و غریب کام کیا

تیرا ہے سو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

تیرا سَر گالا ہَر

(لفظاً) تیرے سر کے بال روئی کے گالے کی طرح سفید ہو جائیں ، تیری عمر دراز ہو ، تو بوڑھا ہو

تیرا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے

تیرا ناس ہو جائے

may you be ruined!

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

تیرا مُنھ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

تیرا مُنْہ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

تیرا کیا بِگَڑنا ہے

تیرا کیا نقصان ہے

تیرا دامَن میرا ہاتھ

(جذبۂ انتقام کے تحت غصے میں کہتے ہیں) تیرا دامن پکڑوں گا ، تجھ سے بدلہ لوں گا ، مواخذہ کرونگا ، داد خواہ ہونگا.

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

تیرا ناس ہو

may you be ruined!

تیرا کَلیجا

جب کوئی شخص کسی کے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو اس کے جواب میں اظہار غصه ونفرت کے لیے کہتے ہیں حسب موقع عبارت ما بعد محذوف رہتی ہے، رک : تیرا سر.

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

تیرا میرا

غیربت کی باتیں ، تیر میر ؛ محبت ، جھگڑا.

تیرا نُور اُڑ جائے

(بد دعا) تیرے چہرے پر نور نه ریے ، تیرا روپ جاتا رہے، توند صورت یو جاےۘ

تیرا کِیا تیرے آگے آئے

(بد دعا) جیسا تو نے میرے سا تھ کیا ویسا ہی تیرے آگے آےۘ

تیرا ہی کام تھا

تیرے سوا کسی سے نہ ہو سکتا تھا (بطور طنز یا تعریف بھی)

تیرا میرا کَرْنا

کسی چیز کی بابت جھگڑنا، غیریت کی باتیں کرنا

تیرا کیا جائے گا

تیرا کچھ نقصان نه ہوگا.

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

تیرا بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

تیرا ہاتھ اور میرا منہ

تم کماؤ اور مجھے کھلاؤ، خود غرض کے لئے کہا جاتا ہے

تیرا خُون تیری گَردَن پَر

تیری ہلاکت کا تو ہی ذمه دار ہے.

تَیْرا دینا

۔پانی کے اوپر بہادینا۔ ؎

تِیرا روکْنا

دشمن پر وار فرار مسدود کرنا

تَیراکِیَہ

چھوتے بیج یا بذرہ(نباتی) یا چھوٹا عضویه (حیوانی) جو سمندر ہیں تیرتا رہتا ہے اور موزوں حالا ت میں نشو ونما پاتا ہے.

تِیرا باندْھنا

دشمن پر وار فرار مسدود کرنا

تَیراؤ

دریا یا پا نی جو تیرنے کے قابل ہو ، گہرا.

تیراں تیزی

رک : تیرہ تیزی

تَیراک ہی ڈوبتا ہے

محنتی آدمی ہی کامیاب ہوتا ہے، جو شخص کوئی کام ہی نہیں کرتا اس کے لئے کامیابی اور ناکامی کا سوال ہی کیا

تَیرائی

تیراکی.

تَیْراک

شناور، تیرنا جاننے والا، جو تیرنا جانتا ہو، پیراک، فصحائے لکھنؤ اس جگہ ’’پَیراک‘‘ ہی بولتے ہیں

تَیراکَه

ایک آله جو آبدوز کشتی میں اشارے اور پیغامات بھیجنے اور وصول کر نے کے لےۘکگایا جا تا یے اور ٹیلیفون کے قابلے اور ارسالی آلے سے ملا ہوتا یے؛ وہ تو یا ڈھول یا ڈبه وغیرہ جا کشتی وغیرہ کے پیچھے بطور علامت و نشانی تیرتا رہتا ہے.

تَیراکی

شناوری، پیراکی، تیرنے کا فن

تَیرانا

تیرنا کا تعدیه

تَیرالُو

تیراک.

تَیراک ہی ڈوبتے ہیں

محنتی آدمی ہی کامیاب ہوتا ہے، جو شخص کوئی کام ہی نہیں کرتا اس کے لئے کامیابی اور ناکامی کا سوال ہی کیا

تَیراؤ پانی

گہرا پا نی ، تیرنے کے قابل پانی.

تِیرانْدازی

ناوک فگنی، تیر چلانا، کمانداری، قدر انداز

تِیر اَدا

(مجازاََ) نا زوانداز جو دل پر تیر کی طرح لگے

تِیر اُڑْنا

تیر کا ہوا میں چلنا .

تیر اَفْگَن

تیر چلانے والا، تیر چلانے میں ماہر

تِیر اَنْداز

تیر چلا نے والا، تیر چلا نے میں ماہر

تِیر اُڑانا

۔تیر کا ہَوا میں چلنا۔ ؎

تِیر اَفْگَنی

تیراندازی، تیر پھنکنا، تیر مارنا

تِیرَہ

سیاہ، کالا، تاریک، جہاں اندھیرا ہو، جاہل، ختم، بے کار، مکدر، دھندلا، گرد آلود، ماند، خیرہ

تِیر اُتارنا

تیر پیوست کرنا، سخت زخمی کرنا.

تِیر اَنْدازی

ناوک فگنی، تیر چلانا، کمانداری، قدر انداز

تِیرَہ رائے

بری رائے رکھنے والا، تیرہ خیال.

تِیرَہ اَب٘ر

رک: ابر تیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone