تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tamil" کے متعقلہ نتائج
tamil کے لیے اردو الفاظ
tamil کے اردو معانی
اسم
- جنوبی ہند و سری لنکا کی ایک دراوڑی قوم۔.
- اس کی بولی۔.
صفت
- اس قوم یا اس کی زبان سے متعلق۔.
tamil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी हिंद-ओ-श्रीलंका की एक दरावड़ी क़ौम।
- इस की बोली।
विशेषण
- इस क़ौम या उस की ज़बान से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَمال
ایک سدا بہار درخت کا نام جس کا تنا سخت سیاہ اور پھول سفید ہوتےہیں اس کی بہت سی اقسام ہیں بیج پتے چھال سب کار آمد اور ادویات میں مستعمل ہے
تَعْمِیل مان لیا جانا
(قانون) اطلاع نامہ یا طلبی نامہ کو شخص مطلوب تک پہن٘چانے کے عمل کو تسلیم کرلینا .
تَعْمِیلِ حُکْم نامَۂِ طَلَبی
(قانون) عدالت میں حاضری کے حکم نامہ پر شخص مطلوب کے دستخط وغیرہ کرانے کا عمل.
تَمال آوَک
(مجازاً) تمال کی جھاڑیوں کے گھنے جنگل سے بھرا ہونا جن کی شکل تلوروں جیسی ہوتی ہے ، رک : تمال معنی نمبر ۲
تَمَلُّق
چاپلوسی، خوشامد، دوستی ظاہر کرنا، ایسی باتیں کرنا جن سے دوسرا شخص اپنے کو بہت بڑا آدمی سمجھنے لگے
تُمُل
شورمچانے والا، غل کرنے والا، شوریدہ سر، حیران، پریشان، گھبرایا ہوا، جوش میں آیا ہوا، شور، غل، غوغا، غل غپاڑہ، ہلڑ، ہانْک
tamale
میکسیکو کا ایک کھانا جو مسالے دار گوشت اور مکئی کے آٹے کو مکئی کے چھلکوں میں بھاپ سے یا بھون کر پکایا جاتا ہے۔.
تَمَلْمُل
व्याकुलता, आतुरता, वेचैनी, बेआरामी, जागने और सोने के बीच की अवस्था, जब मनुष्य सोता है परन्तु कुछ-कुछ होश में होता है।
تَاَمُّلی نَفْسِیات
(نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے.
تَمولِیا
(مرغ بازی) رنْگت کے لحاظ سے ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنْگ کے ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tamil)
tamil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔