تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمال" کے متعقلہ نتائج

تَمال

ایک سدا بہار درخت کا نام جس کا تنا سخت سیاہ اور پھول سفید ہوتےہیں اس کی بہت سی اقسام ہیں بیج پتے چھال سب کار آمد اور ادویات میں مستعمل ہے

تَمالی

ताम्रावल्ली लता।

تَمالِکا

ताम्रवल्ली लता।

تَمالَک

سسنا یا چوپتیا ساگ، جس کے پتے دندانہ دار یا دنتیلے ہوتے ہیں

تَمالُک

ملکیت بنانا، ملک ہونا

تَمال آوَک

(مجازاً) تمال کی جھاڑیوں کے گھنے جنگل سے بھرا ہونا جن کی شکل تلوروں جیسی ہوتی ہے ، رک : تمال معنی نمبر ۲

ڈال تَمال

شاخ اور درخت تمال کے پُھول ؛ (مجازاً) پھل پُھول ٹہنی .

سِیام تَمال

(طِب) ایک درخت نیز اس کا پھل یہ کسیلا ، میٹھا ، سرد اور دیر ہضم ہونے میں بھاری ہے اس سے حاصل شُدہ گوند کو ادویات میں استعمال کرتے ہیں ، بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمال کے معانیدیکھیے

تَمال

tamaalतमाल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

تَمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سدا بہار درخت کا نام جس کا تنا سخت سیاہ اور پھول سفید ہوتےہیں اس کی بہت سی اقسام ہیں بیج پتے چھال سب کار آمد اور ادویات میں مستعمل ہے
  • پان ؛ صندل کا قشقہ ؛ مور کا پر ؛ تمباکو
  • تیز پتا ؛ بانْس کی چھال ؛ ایک قسم کی تلوار ؛ تلک کا پیڑ ؛ وہ نشان جو صندل سے ماتھے پر فرقہ کی پہچان کے لیے لگاتے ہیں ، تمال کے بیج کے رس اور چندن کا تلک

Urdu meaning of tamaal

  • Roman
  • Urdu

  • ek sadaabahaar daraKht ka naam jis ka tanaa saKht syaah aur phuul safaid hote hai.n is kii bahut sii iqsaam hai.n biij patte chhaal sab kaaraamad aur adviyaat me.n mustaamal hai
  • paan ; sandal ka qashqaa ; mor ka par ; tambaakuu
  • tez pata ; baan॒sa kii chhaal ; ek kism kii talvaar ; tilak ka pe.D ; vo nishaan jo sandal se maathe par firqa kii pahchaan ke li.e lagaate hai.n, tamaal ke biij ke ras aur chandan ka tilak

तमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बड़ा वृक्ष जिससे गोंद निकलता है। इस गोंद से कहीं कहीं सिरका भी बनता है। उनवेल। मन्होला।
  • एक प्रकार का बड़ा सदाबहार पेड़, जिसके दो भेद हैं-साधारण तमाल और श्याम तमाल।
  • एक प्रकार का बड़ा सदाबहार पेड़
  • वरुण नामक वृक्ष
  • तेजपत्ता
  • बाँस की छाल
  • काला खैर
  • सुरती
  • एक प्रकार की तलवार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمال

ایک سدا بہار درخت کا نام جس کا تنا سخت سیاہ اور پھول سفید ہوتےہیں اس کی بہت سی اقسام ہیں بیج پتے چھال سب کار آمد اور ادویات میں مستعمل ہے

تَمالی

ताम्रावल्ली लता।

تَمالِکا

ताम्रवल्ली लता।

تَمالَک

سسنا یا چوپتیا ساگ، جس کے پتے دندانہ دار یا دنتیلے ہوتے ہیں

تَمالُک

ملکیت بنانا، ملک ہونا

تَمال آوَک

(مجازاً) تمال کی جھاڑیوں کے گھنے جنگل سے بھرا ہونا جن کی شکل تلوروں جیسی ہوتی ہے ، رک : تمال معنی نمبر ۲

ڈال تَمال

شاخ اور درخت تمال کے پُھول ؛ (مجازاً) پھل پُھول ٹہنی .

سِیام تَمال

(طِب) ایک درخت نیز اس کا پھل یہ کسیلا ، میٹھا ، سرد اور دیر ہضم ہونے میں بھاری ہے اس سے حاصل شُدہ گوند کو ادویات میں استعمال کرتے ہیں ، بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone