تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْمِیلِ سَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیلِ سَمَن کے معانیدیکھیے
تَعْمِیلِ سَمَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سمن کو اس شخص تک پہن٘چانے کا عمل جس کے نام پر وہ جاری کیا گیا ہو
- (قانون) سمن کے دو پرت ہوتے ہیں، ایک جس کے نام ہو اس کو دیا جاتا ہے دوسرے پر اس کی رسید اور دو گواہوں کے دستخط کرائے جاتے ہیں، اگر وہ شخص نہ ملے تو اس کے بالغ رشتے دار کو دیا جاتا ہے، اگر وہ بھی نہ ہو تو اس کے مکان کے دروازے پر چسپاں کیا جاتا ہے، اگر مکان بھی نہ ہو تو اس کے گاؤں میں کسی عام جگہ چسپاں کیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْمِیلِ سَمَن)
تَعْمِیلِ سَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔