تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعامُل" کے متعقلہ نتائج

تَعامُل

آپس کا عمل، معاملہ، عام برتائو، باہم لین دین کرنا، رواج عام

تَکوِینی تَعامُل

(سائنس) وہ تعامل (رک) جس کا تعلق پیدائش و افزائش سے ہو، وجودی تعامل .

تَطْوِیلی تَعامُل

طویل ردعمل .

کِیمِیائی تَعامُل

مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .

مَرکَزی تَعامُل

(طبیعیات) وہ عمل جس میں ایک سے زیادہ مرکزے ٹوٹتے یا آپس میں ملتے ہیں اور ان سے بے اندازہ توانائی خارج ہوتی ہے

فِعْلِیاتی تَعامُل

جانداروں کے اعضا کے افعال کی ایک دوسرے پر اثر اندازی.

تَقاصُری تَعامُل

تقاصر (رک) سے مسنوب ،

زَنْجِیری تَعامُل

(سائنس) جوہروں کو توڑنے کا عمل ، طاقت پیدا کرنے کا ایک نیا ذریعہ دریافت ہوا جسے فِشن طریقہ کہتے ہیں - جوہر کو توڑنے کو فِشن کہتے ہیں فشن کے جاری رہنے کو ’’چین ری ایکشن‘‘ یعنی زنجیری تعامل کہتے ہیں ۔

مَرکَزائی تَعامُل گَر

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعامُل کے معانیدیکھیے

تَعامُل

ta'aamulत'आमुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَمَلَ

تَعامُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس کا عمل، معاملہ، عام برتائو، باہم لین دین کرنا، رواج عام

English meaning of ta'aamul

Noun, Masculine

  • interaction, mutual cooperation

त'आमुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपस में मिलकर काम करना, आपस का मामला, सामान्य वयवहार, आपसी लेन-देन करना

تَعامُل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعامُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعامُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words