تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taipan" کے متعقلہ نتائج
taipan کے لیے اردو الفاظ
taipan کے اردو معانی
اسم
- چین میں بیرونی کاروبار کا سربراہ۔.
- آسٹر یلیا کا ایک زہر یلا بڑا سانپ Oxyuranus microlepidotus۔.
taipan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चीन में बैरूनी कारोबार का सरबराह।
- ऑस्ट्रेलिया का एक ज़हरीला बड़ा साँप Oxyuranus microlepidotus।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹِیپَن
جسم میں وہ جگہ، جہاں کان٘ٹا یا کن٘کر چبھنے سے گوشت اون٘چا ہوکر سخت ہوجاتا ہے، گان٘ٹھ، ٹان٘کا، گھٹا
طَے پانا
فیصل ہونا ، کسی معاملے میں آخری نتیجے پر پہنچنا ؛ معاہدہ کرنا ، کسی بات یا فیصلے پر متفق ہونا.
تَپَنْچے پَر پَتَّھر چَڑْھنا
۔ چقماق کا ایک ٹکڑا باروٗد کے قریب لگادیتے ہیں جس پت تپنچے کاگھوڑا گر کر آگ دیتا ہے۔ ؎
ٹَپانا
بغیر دانہ پانی کے رکھنا، بغیر کھلائے بلائے پڑا رہنے دینا، جھوٹے آسرے میں رکھنا، فضول بٹھائے رکھنا، بلاوجہ حیران کرنا
تَپَنْچَہ
بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتشیں ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلائے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوسی بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوسی ایجاد ہوگئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متعدد فایر کیے جاسکتے ہیں)، پستول، پسٹل روالور
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (taipan)
taipan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔