تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tailor" کے متعقلہ نتائج
tailor کے لیے اردو الفاظ
tailor کے اردو معانی
- دَرْزی
- خَیّاط
tailor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दर्ज़ी
- ख़य्यात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِلَوَندی
تلوندیاں وہ گاڑیاں (گریاں ہا) ہوتی تھیں جس کو کاشتکار ہوگ (رعایا) یہ سن کر کہ جن٘گل مین فلاں مقام پرپانی ہے مع اپنے مویشیوں کے لے جاتے تھے اور سال کے بارہ مہینے مع اپنی عورتوں اور بچوں کے ان ہی گاڑیوں میں رہتے تھے
تِلیر
ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے
تَولِیدِ صِنْفی
(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.
تِیلَڑھ
(عو) رک : تیتری ، تین لڑکوں کے بعد پیدا ہونے والی لڑکی ، ہندوئوں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے.
طِلائے دَسْت اَفْشار
خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tailor)
tailor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔