تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tele-ad" کے متعقلہ نتائج
tele-ad کے لیے اردو الفاظ
tele-ad کے اردو معانی
اسم
- ٹیلی فون پر اخبار کو چھپنے کے لیے دیا جانے والا اشتہار ، ٹیلی فونی اشتہار۔.
tele-ad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टेलीफ़ोन पर अख़बार को छपने के लिए दिया जाने वाला इश्तिहार , टैली फ़ोनी इश्तिहार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو
ابھی کیا ہے آگے چل کر دیکھو کیا ہوتا ہے، جلدی نہ کرو، صبر اور ضبط سے کام لو، نتیجہ کا انتظار کرو
تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو
ابھی انتظار کرو دیکھو کیا ہوتا ہے، زمانے کی حالت دیکھو، دُنیا کا رنگ دیکھو
طِلائے دَسْت اَفْشار
خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.
تَل دَھار موُسَل دَھار بَرَسْنا
۔(ھ) ۔(دہلی۔ لازم۔ زور شور سے برسنا۔ بارش ہونا۔ اس جگہ لکھنؤ میں ’’موسلا دھار برسنا‘‘ ہے۔
تال دینا
اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لیے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لیے سہارا دینا
تَیل ڈال کَمْبْلی کا ساجھا
ذرا سا کام کر کے ساری چیز کے دعویدار (کمبل بُن کر اس کو چمک دینے کے لیے تیل لگاتے ہیں)
طِلائی عَدَد
(ہیئت) ایسٹر کا جشن ، جو ہر سال ۲۱ مارچ کے بعد کے پہلے پورے چاند کے متعاقب اتوار کو منایا جاتا ہے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کسی خاص سال میں کس تاریخ کو واقع ہوتا ہے ، ۱ سے ۱۹ تک کے ۱۹ عددوں کو طلائی اعداد کہتے ہیں ، کسی خاص سال کے طلائی عدد سے مراد وہ فاضل عدد ہے جو سنہ کے عدد میں ایک اضافہ کر کے اس کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے. مثلاً ۱۹۰۱ ء کے لیے طلائی عدد ۲ ہے کیونکہ ۱۹۰۲ ء کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے ۲ باقی بچتا ہے ، اگر باقی کچھ نہ بچے تو ۱۹ ہی کو طلائی عدد سمجھا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tele-ad)
tele-ad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔