تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلیر" کے متعقلہ نتائج

تِلیر

ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے

نَو مَن تیل کھائے پھر تِلیر کے تِلیر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو باوجود بہت کھانے کے موٹا نہ ہو

نَو مَن تِل کھائے پِھر تِلیر کے تِلیر

اتنا زیادہ کھانے کے بعد بھی دبلے پتلے رہے ؛ اتنی تعلیم حاصل کرنے پر بھی بے وقوف رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلیر کے معانیدیکھیے

تِلیر

tiliirतिलीर

وزن : 121

تِلیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے
  • سانْپ کی ایک قسم جس کے بدن پر تل نما سفید دھبے ہوتے ہیں
  • ۔(ھ) مذکر۔ ایک چھوٹے سے پرند کا نام جسے ’’اَبْلَقَہ‘‘ بھی کہتے ہیں۔

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of tiliir

Noun, Masculine

  • a kind of snake having white spots on its skin
  • starling, a migratory bird

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone