تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surf" کے متعقلہ نتائج
surf کے لیے اردو الفاظ
surf کے اردو معانی
اسم
- سمندر کے ساحل یا چٹان سے ٹکرانے والی موج ۔.
- اس سے پیدا ہونے والے جھاگ ، کف ۔.
فعل
- موج رانی کرنا۔.
- عوام: غیر قانونی طور پر ٹرین کی چھت پر یا باہر لٹک کر سفر کرنا۔.
surf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- समुंद्र के साहिल या चट्टान से टकराने वाली मौज ।
- इस से पैदा होने वाले झाग , कफ़ ।
क्रिया
- मौज रानी करना।
- अवाम: गै़रक़ानूनी तौर पर ट्रेन की छत पर या बाहर लटक कर सफ़र करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُرْفَہ
(حشریات) سُرخ جِسم اور سِیاہ سرکا ایک کِیڑا جو اپنا گھر مربع پتلی لکڑیوں سے بناتا ہے اور پِھر اپنے لُعاب سے اس میں داخل ہوتا ہے مرجاتا ہے.
surfeit
(خصوصاً کھانے یا پینے میں ) اعتدال سے تجاوز اور اس سے پیدا ہونے والی بے رغبتی، اُوبھنے، جی بھر جانے کی کیفیت ۔.
صَدَف
ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے
صَرّاف
۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (surf)
surf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔