تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sural" کے متعقلہ نتائج
sural کے لیے اردو الفاظ
sural کے اردو معانی
صفت
- پنڈلی سے متعلق -:
sural के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- पिंडली से मुताल्लिक़ -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sorrel
کھٹّے یا کھٹ مٹھے پتّوں والے ترشک پودوں میں سے کوئی خصوصاً Rumex acetosa جو سلاد کے طور پر یا ذائقے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔.
سُرِیلی آواز
وہ آواز جس میں سب سر ٹھیک ٹھیک پورے پورے ادا ہوتے ہوں اور قابو میں ہو کہیں بہکے نہیں، میٹھی آواز
سُریلا
دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو
سَدْلِ ثَوب
کپڑے کو لٹکانا ، مثلاً سر پر چادر ڈالے اور دونوں طرف سے اس کو نہ سمیٹے ، عبا یا قبا کو اوڑھ لے اور آستینوں میں بازو نہ ڈالے.
saddle-cloth
زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ، زین پوش ، عرق چین، پا لانہ، غاشیہ ۔.
seidlitz powder
جلاب کی ایک دوا جو دو طرح کے سفوف ملاکر تیار کی جاتی ہے پہلے الگ الگ گھول کر باہم ملائے جاتے اور جھاگ اٹھاتے ہیں [بوہیمیا کے ایک مقام کے نام پر جہاں کا معدنی پانی مشہور ہے].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sural)
sural
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔