تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sorel" کے متعقلہ نتائج

sorel

برط زردی مائل بھورے رنگ کا نر چکار ا تین برس کی عمر کا ۔.

sorrel

کھٹّے یا کھٹ مٹھے پتّوں والے ترشک پودوں میں سے کوئی خصوصاً Rumex acetosa جو سلاد کے طور پر یا ذائقے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔.

sorely

نہایت، اشد۔:

sural

پنڈلی سے متعلق -:

سُدَل

سوندَل

لشکر ، فوج.

سُرِیلی آواز

وہ آواز جس میں سب سر ٹھیک ٹھیک پورے پورے ادا ہوتے ہوں اور قابو میں ہو کہیں بہکے نہیں، میٹھی آواز

سُرِیلا پَن

نغمگی، خوش الحانی، ترنم

shoreless

ناپید کنار

سُرِیلی

سُر اور نغمگی رکھنے والی، دلکش آواز والی، دل کو موہ لینے والی، میٹھی

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سَرَل

۱. (ہند) سیدھا، سچا، ایماندار ؛ بھولا ؛ بے کپٹ

surreal

غَیر حَقِیقی

سِیرِیَل

سِلسلہ وار، تسلسل، ترتیب، ایک ایسی کہانی جو ٹیلی ویژن پر کئی حصوں میں دکھائی جاتی ہے

shrill

تَیز

شورِیلی

کلّر، بنجر، جس میں کھار اتنی مقدار میں ہو کہ کھیتی باڑی نہ ہوسکے .

سَدْل

کپڑے یا بالوں کو نیچے لٹکانا یا چھوڑنا.

سِرُّ الله

حقیقتِ باری تعالیٰ .

شور آلُود

کھار میں لتھڑا ہوا، کھاری، ناقابلِ کاشت، (کنایۃً) بنجر، ویران

sodality

انجمنوں کا مجموعہ، سنگھٹ خصوصاً رومن کیتھلک فر قوں یا برادریوں کا۔.

shoreline

خط ساحل ، جہاں زمین اور پانی ملتے ہیں۔.

shoddily

گھٹیا طریقے سے

سَندیل

روشوں کی درمیانی نالی .

سَرِ لَوح

۲. (پایہ وغیرہ کا) اُوپر کا حِصہ.

سادَہ لَوح

بے وقوف، احمق، نادان

شاد دِل

شیرِ اِلٰہ

رک : شیر خدا .

wood sorrel

جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.

serial killer

کسی ظاہری سبب کے بغیر یکے بعد دیگرے کئی قتل کی وارداتوں کا مرتکب شخص۔.

serial rights

کسی کہانی یا کتاب وغیرہ کو قسط وار شائع کرنے کا حق ۔.

سَرِیعُ الْفَہْم

جلدی سمجھ میں آنے والا، آسان، سہل، واضح

saddle-sore

کاٹھی خصوصاً ڈھیلی کاٹھی کی رگڑ سے چھلا ہوا یا زخمی۔.

saddle-cloth

زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ، زین پوش ، عرق چین، پا لانہ، غاشیہ ۔.

saddle-horse

سواری کا گھوڑا ۔.

saddle-backed

زين پُشت

سَدْلِ ثَوب

کپڑے کو لٹکانا ، مثلاً سر پر چادر ڈالے اور دونوں طرف سے اس کو نہ سمیٹے ، عبا یا قبا کو اوڑھ لے اور آستینوں میں بازو نہ ڈالے.

سِیرِیَل نَمْبَر

ترتیب کا نمبر ، سِلسلہ وار نمبر .

seidlitz powder

جلاب کی ایک دوا جو دو طرح کے سفوف ملاکر تیار کی جاتی ہے پہلے الگ الگ گھول کر باہم ملائے جاتے اور جھاگ اٹھاتے ہیں [بوہیمیا کے ایک مقام کے نام پر جہاں کا معدنی پانی مشہور ہے].

صَیدَلِیَّہ

دوا فروشی کی دوکان ، ڈسپنسری.

سَعْدُ اللہ بَنے اَور مَن سے اُترا رَہے

اچھا بھی بنے اور قدر نہو، کھری بات خیراللہ کہیں الخ .

سَرِیعُ الْوُقُوع

بہت جلد واقع ہونے یا وجود میں آنے والا ۔

serialize

اقساط میں شائع یا پیدا کرنا ۔.

surliness

ترش مزاجی

seedless

بے تخم

shrilly

مہین آواز سے (تیکھی آواز میں)

shrilling

پیلا

sedulousness

جَفا کَشی

صَحْرائے لَق و دَق

چٹیل میدان جس میں گھاس تک نہ ہو، جس میں درخت اور پانی نہ ہو، چٹیل میدان

صَیدَلِیّات

(کیمیا) اصولِ دواسازی ، دوا سازی کا علم ، علم الادویہ.

ساحِرِ اَلْمُوط

الموطَ (رک) کا جادو گر، حسن بن صباح (کناتۃً) سرمایہ دار

سِرُّ الْعِلْم

(تصوُّف) اِس سے مراد سِر علم باری تعالیٰ کا ہے جو حقیقت باری تعالیٰ کی ہے ، کیونکه حقیقتاً علم عین حق ہے اور غیر بحسب اِعتبار .

شاعِرُلّا

كسی شاعر كے لیے كلمۂ تحقیر، كمتر درجے كا شعر كہنے والا، شاعر كی دم

سِرُّ الْقَدَر

(تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو

shore leave

جہاز رانی: ساحل پر اُترنے کی اجازت۔.

saddle bow

زین کا اگلا یا پچھلا ابھرواں سرا ، قاش زین ۔.

شَرلاٹے بَھرْنا

تیزی سے چلنا (تلوار وغیرہ کا) ، فراٹے بھرنا .

surly

آزُرْدَہ

surely

seed-leaf

برگ تخم، بیج، پتّہ، قلفہ۔.

سَر اَلَگ کَرْ دینا

سر کو جسم سے جُدا کر دینا ، جان سے مار دینا ، قتل کر دینا.

sorel کے لیے اردو الفاظ

sorel

sorel کے اردو معانی

اسم

  • برط زردی مائل بھورے رنگ کا نر چکار ا تین برس کی عمر کا ۔.

sorel के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरत ज़रदी माइल भूरे रंग का नर चक्कार ए तीन बरस की उम्र का ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sorel)

نام

ای-میل

تبصرہ

sorel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone