تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soya" کے متعقلہ نتائج
soya کے لیے اردو الفاظ
soya کے اردو معانی
اسم
- (الف) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک پھلی دار پودا Glycine max جسے اس کے بیجوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے (ب) (soya bean کا اختصار) سوئے کا خوردنی بیج جو حیوانی لحمیات کا بدل ہے اور آٹا، تیل، دہی، چٹنی یا ساس بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
- (نیز soya sauce SOY معنی ۱ ) [ملائی].
soya के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) जुनूब मशरिक़ी एशिया का एक फलीदार पौदा Glycine max जिसे इस के बीजों के लिए काशत किया जाता है (ब) (soya bean का इख़तिसार) सोए का ख़ुर्दनी बीज जो हैवानी लहमयात का बदल है और आटा, तेल, दही, चटनी या सास बनाने के लिए इस्तिमाल होता है।
- (नीज़ soya sauce SOY मानी १ ) [मिलाई]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
soya
(الف) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک پھلی دار پودا Glycine max جسے اس کے بیجوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے (ب) (soya bean کا اختصار) سوئے کا خوردنی بیج جو حیوانی لحمیات کا بدل ہے اور آٹا، تیل، دہی، چٹنی یا ساس بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
سویا مُوا بَرابَر ہے
نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے ، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل.
سویا اَور مُوا بَرابَر
دونوں کو کوئی خبر نہیں ہوتی، نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل
سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا
جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.
سویا ہُوا فِتْنَہ جَگانا
پُرانی باتوں ، لڑائی جھگڑوں کو تازہ کرنا ، بُھولی بِسری باتیں یاد دِلا کر جن٘گ کرانا ، دبے ہوئے ہنگامہ کو پِھر کھڑا کرنا.
سویا مویا بَرابَر ہے
نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے ، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل.
سیئی
بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا
سُہائی
(کاشت کاری) کھیت سے گھانس اور کٹی ہوئی فصل کی جڑیں نکالنے اور صفائی کرنے کا عمل، نرائی، اس کام کی اجرت یا مزدوری
عُصَیَّہ
چھوٹا عصا، (طب) سلاخ کی شکل کا جرثومہ ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (soya)
soya
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔