تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"son" کے متعقلہ نتائج

سوں

سوں

سے

son

اَوْلاد

سون

سونا (رک) کی تکفیف (مرکبات میں مُستعمل).

soon

عَنْ قَرِیْب

صُنْع

کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا

ساں

رک : ایک سا.

سوناں

سونا، نِین٘د

سونا

زرد رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات ، زر، طلا .

شُوں

ہوا میں تیزی سے گزر جانے کی آواز .

سونے

سونا کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سونو

سُنیَہ

سون کیلا

کیلے کی ایک قسم جو نہایت میٹھی خوشبودار اور جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے ، جیسا کیلا ، چنپا کیلا .

سون جُوئی

سنہری پھول والی جُوہی .

سون چِڑی

ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .

سون کیوڑَہ

ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .

سون جُوہی

سنہری پھول والی جُوہی .

سون سَلائی

پھونک کی سنہری جوڑی جواندر سے خول دار پتلی سلائی کی طرح ہوتی ہے .

سُوْن گُلَال

گیرو کی ایک قسم جو عام گیرو سے زیادہ لال اور ملایم ہوتا ہے، ایک پرکار کا لال رنگ، سون گیرو، سونا گیرو، سونا گلال

سون چِڑِیا

ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .

سون زَرْد

زرد رن٘گ کا خُوصورت پُھول .

son-in-law

داماد، بیٹی کا شوہر، جمائی۔.

سُون

رک : سونڈھ ، سان٘س ، دم ، چُپ ، سکوت ، خاموشی ؛ خالی .

صَون

نگہبانی ، حفاظت ، پاسبانی.

shun

جان

صَنِیع

son et lumière

کسی تا ریخی عمارت پر رات کے وقت ایک تقریب جس میں روشنی کے اثرات اور ریکا رڈوں کے ذریعے اس کی تاریخ ڈرامائی انداز میں بیان کی جا تی ہے [فر: صوت و نور].

son of a gun

بول چال: کسی کے لیے مذاق یا پیا ر کے بول، لفظاً بندوق زادہ۔.

شَون

سرخ، شفقی

son of a bitch

ایک گالی، لفظاً کتیا کا بچہ۔.

سونھا

sonny

بول چال: خوردگان، نو جوانوں یا لڑکوں کو مخاطب کرنے کا لفظ، بیٹا۔.

sonnet

چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.

sonship

بیٹا پن

sonde

فضا پیما، ایک آلہ جو فضا میں مو سمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جا تا ہے خصوصاً RADIOSONDE.

سونِیّا

سُنار کی دُکان کی راکھ میں سے سونا نِکالنے والا، نیاریا

سونَہْلا

سنہلا، سنہرا، زریں، سونے کا

sonneting

چودہ مصرے کی ایک قسم کی نظم

song

گانا

sons

سونے دینا

سونے کی اجازت دینا، سونے سے نہ روکنا

sonneteer

تحقیراً: عموماً: سانیٹ نویس۔.

sonance

آواز

سونار دیش

سونے جیسا ملک ، سنہرا ملک ، مراد : بنگلہ دیش جہاں سنہری ریشے کا پٹ سن کثرت سے ہوتا ہے . جہاں کی زمین بہت زرخیز اور نفع بخش ہے .

songstress

گانے والی

سونا موتی

(نباتیات) بابونہ کی ایک قسم جس کی پنکھڑیاں زرد نلی کی مانند ہوتی ہیں ، زرد پھولوں والا بابونہ .

sonic

صوت، صدا، آواز سے متعلق یا آواز کی لہروں سے متعلق، صوتی۔.

sonar

صوتی لہروں کی با زگشت سے زیر آب اشیا کا پتہ لگانے کا طر یقہ۔.

sonsy

اسکاچ فربہ، گداز جسم والی (عموماً عورت).

song sparrow

شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.

سونا پاسا

(نیاراگری) صرافے کی کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم، ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲۰ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے.

songbook

گیتوں اور اس کے ساتھ کی مو سیقی کا مجموعہ۔.

سونا پاسَہ

(نیاراگری) صرافے کی کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم، ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲۰ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے.

song thrush

یورپ اور مغربی ایشیا کا طوطی جو دوسرے پرندوں کی نقل بھی کر تا ہےTurdus philomelos.

sonata

ایک یا دو سازوں کے لیے تر تیب دی گئی مو سیقی، یگانہ یا دُگانہ (عموماً پیا نو کے ساتھ) عمو ماً کئی گیتوں پر مشتمل جن میں سے ایک دُھن (اکثر پہلی) یا زیادہ سو ناٹا کی شکل میں ہوتی ہیں۔.

sonant

صوتیات: صوتی اور جزو کلمہ کی شکل میں ۔.

سونِک بُوم

(جدید طبیعیات) دھماکہ ، گرج دار آواز.

song and dance

بول چال: ہلچل، ہنگامہ، گڑبڑ۔.

sonobuoy

ترنا یا شناور گولا جو سمندر میں زیر آب آوازوں کو تاڑ کر انھیں ریڈیو کے ذریعے ارسال کرتا ہے، صوتی ترنا یا کرۂ شناور۔.

son کے لیے اردو الفاظ

son

sʌn

son کے اردو معانی

  • اَوْلاد
  • بیٹا
  • فَرْزَنْد
  • اِبْن
  • جایَہ
  • لال
  • لَختِ جِگَر
  • پِسَر

son के उर्दू अर्थ

  • औलाद
  • बेटा
  • फ़रज़ंद
  • इब्न
  • जाया
  • लाल
  • लख़्त-ए-जिगर
  • पिसर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (son)

نام

ای-میل

تبصرہ

son

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words